میرے گھریلو ملازم کے گاؤں میں ٹرانسفارمر کل جل گیا۔ لیسکو کے ایک پرانے مہربان ceo کو فون کیا کے کسی کو فون کریں اور مہربانی فرمائیں ۔ ملازمین نے ٹرانسفارمر مرمت کردیا اور 80000روپے لیے اور مرمت کردیا۔ گاؤں والوں نے چندہ جمع کرکے لیسکو کے ملازمین کو ادا کردیا۔ رسید کسی نے نہیں دی۔ باقی آپ اندازہ لگا سکتے ھیں ۔ یہ حال ھے کہ ایک سابق بجلی کا وزیر سفارشی ھو اور موجودہ کابینہ کا رکن بھی ھو اسکی سفارش پہ ��ھی واردات سے گریز نہیں کیا جاتا۔ عام صارف کا کیا حال ھو گا۔ رقم کی باقاعدہ ادائیگی ھوئ ھے ۔ لیسکو رسید سے انکاری ھے
Good morning, Asia. While you were sleeping, one of our most-read stories was about Pakistan’s mediation push. What do analysts and diplomats make of the move? https://t.co/tT8uSZ6eRu?
آواز ِ دروں —•—
میڈیا اطلاعات کیمطابق سپریم کورٹ نے تھانے کے ایس ایچ او کیلئے درخواستوں میں (بخدمت جناب ) لکھنے کو نوآبادیاتی سوچ اور غلامانہ زبان قرار دیکر اسے روکنے کا حُکم دیدیا ھے ۔۔
ھماری راۓ میں قابل ِ احترام جج صاحبان کو مائ لارڈ ، می لارڈ یا یور لارڈ شپ کہنا یا لکھنا بھی اسی غلامانہ سوچ کا عکاس ھے
امید ھے کہ عدالتوں میں ان الفاظ کے استعمال کو بھی ممنوع قرار دینے کا حُکم جاری کر کے دور ِ ِ غلامی کی ایک اور نشانی ��ٹا دی جائیگی۔۔۔
we are back into bull run....
but it will be good to have another green day.....
we have entered market .....
now see how it behaves tomarrow which is too important ,,,
"Indecision weakens resolve, and weakness invites conflict. Fate is inevitable; face it with courage. Better to meet fate quickly than to linger in endless agony....."
نریندرمودی مسلمانوں کو گھُس بیٹھئیے اور زیادہ بچے پیدا کرنے والی عرب نسل قرار دیتاہے موہن بھگوت تمام مسلمانوں کو ہندو کہتاہے ، بی جے پی اکھنڈ بھارت میں افغانستان سمیت پورے جنوبی ایشیا کو شامل کرنا چاہتی ہے افغان طالبان سے پوچھنا تھا کہ وہ اکھنڈ بھارت کے نقشے پر خاموش کیوں ہیں؟