#PMIKAddress
ساؤتھ کوریا میں ۳ بج گے ہے رات کے ۔ صبح 7 بجے اٹھنا ہے دیو ٹی کے لے ۔خان کی تقریر سنے بغیر مجھے نیند نہیں آئ۔۔ تقریر کا اتنا مزہ آیا اب نئے خواب آنکھوں مے سجائے سو گا ۔اور اللہ نے چاہا تو بہت جلد پاکستان جا کر اپنا بزنس کرو گا ۔اور ملک کی معاشیات کو مزبوط کرو گا۔