عمران خان کی تقریر
بچوں کی گروتھ سے لیکر ٹوارزم اور تعلیم تک
صحت روزگار سے لیکر انٹرنیشنل ریلیشنز تک
پاکستان کی تاریخ میں شاید ہی کسی وزیر اعظم کی ملکی مسائل پر اتنی گرفت ہو
عوامی مسائل اس حد تک دلچ��پی اس بات کا پتہ دیت�� کہ کپتان ان مسائل کےحل میں مخلص ہے
#AchievementsOfPTI
کرتارپور بارڈر
71 سال میں کوئی نا کرسکا
.
گستاخانہ خاکوں کی نمائش ملتوی
پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار
.
15دن میں 5ملٹی نیشنل کمپنیوں کی سرمایہ کاری کا اعلان
ملک میں مزھبی انتہاپسندی اور لسانیت کے خلاف مضبوط موقف اور کاروائی
.
#AchievementsOfPTI
عمران خان قوم کو 100 دن کا حساب دے رہا ہے۔
قوم حیران، پریشان، سوالیہ نشان کہ ایسے حکمران بھی ہوتے ہیں کیا جو واقعی عوام کو جوابدہ ہوں۔
سلام میرے کپتان !
#AchievementsOfPTI
شکریہ عمران خان صاحب اللہ آپ کو سلامت رکھے۔ 35 سالوں سے ان پڑھ پٹواریوں کو آپ نے کتنی آسانی سے 100 تک گنتی یاد کروا دی۔ علم سکھانے کا کمال ہنر ہے آپ کا!😜😁
@waila1no_#AchievementsOfPTI