Founder,Creator and First Chairman of SUPARCO,The Noble Prize winner,Dr Abdus Salam,founded SUPARCO in 1961 before India,China,Germany,Italy but he was disowned because he was Ahmadi.Religious card won, science down.
Todays India with #Chandrayaan3 way ahead. Pakistan🥲
#SUPARCO
@AmirHQureshi ویسے میں کمنٹس پڑھ رہا تھا کیسے کیسے بہروپ��ے اور انتہائی گٹھیا قسم کے لوگوبھی ٹویٹر پر آ چُکے ہیں کیا زبان پائی ہےاور کیا ہی مسلمانوں والی زبان استعمال کی جا رہی ہے،سارے اک بات یاد رکھو اک اک لفظ کا حساب ہونا ہے،حقوق العباد کاسوال سب سے پہلے ہوناہے،ﷲ اپنے حقوق بعد میں پوچھے گا،
@Stollen_Heart@hassa18959 واہ واہ کیا بات ہے بونس کی ، اسلامی تو دور کی بات یہ تو جہموری بھی دور دور سے نہیں ہے ، احمق، یہ تو آئین پاکستان کو مانتے ہی نکیں جس کی لاٹھی اُسکی بھینس ،
@Aadiiroy2 بھائی جو بھی تھا اگر لڑکی کا معاملہ ہوتا تو یہ ��بیس یوں ماسک لگا کر نہ آتا ، یہ تو بس بہانا ہی ہے بچنے کا کہ لڑکی کارڈ کھیل لو ، مطلب یوں کُھسروں کی طرح ماسک لگا کر اپنی ماںبہن کا بدلہ لیا جاتا ؟؟ یہ مسئلہ کوئی اور ہے رنگ لڑکی چھیڑنے کا دیا جا رہا ، اسطرح تو کوئی بھی آجائے،🙂🤷♂️
@KeepsamM تو پراں وڑ جا کے ، پاکستان آ ، تینوں پتہ نہ لگ گیا تاں گل کریں ، فسادیو، تں بعد وچ کہنا میرا کسی پارٹی سے کوئی تعلق نہیں ہے ، پاکستان کو تقصان پہنچاؤ گے تو یہی ہال ہو گا ،
@Shr_9998 قُرآن ہر انسان کو مزہبی آزادی دیتا ہے ، اتنا سادہ سی بات سمجھ نہیں آ رہی؟ آپ لوگوں کا ایمان اتنا ہی کمزور ہے کہ اک قادیانی کی وجہ سے خراب ہو جائے؟؟ ایمان اور مذہب انسان اورﷲتعالی کا معاملہ ہے ، کسی کو کوئی حق نہیں کہ کسی کے مذہب کے بارے میں اُلٹا بولے۔
@Shr_9998 یہاں پر کوئی بھی قُرآن کی اور حدیث کی بات نہیں کرے گا نہ حوالہ دے گا ، سب یہی کہیں گے کہ قادیانی یہ قادیانی وہ بُرا بھلا کہتے رہیں گے ، اور کہتے رہیں گے کہ ہم نہیں مانتے جو قادیانی ہے وہ ہمارے آئیں کے مُطابق کافر ہے ، او بھئی عقل کے اندھو آپکا آئیں قُرآن پاک سے افضل ہے؟