اے میرے خواب نما،،
اے میرے سکون پرور،،
تمہیں یاد ہے جب ویراں راہیں فقط ہمارے ساتھ ہونے سے خوبصورت منظر میں بدل جاتیں تھیں،
جہاں بدذائقہ چیزیں ہمارے ایک ہونے پر خوش ذائقہ ہونے لگتیں تھیں،،
دیکھو!!
میں وہیں کھڑا ہوں،،
ویرانی ہی ویرانی ہے۔۔
لوٹ آؤ کہ منظر "بدل" جائیں
#حادیہ