لوگ جو بھی کہیں۔۔۔فوج کے لیے ہم سفاک نہیں ہو سکتے۔۔۔ناجانے کیوں،،،
اُن کا رویہ دیکھ کر تکلیف ہوتی ہے لیکن چاہ کے بھی نفرت نہیں ہوتی فوج سے۔۔۔محکوم حاکم کے پابند ہوتے ہیں حاکم کی وجہ سے ہم فوجیوں کے خلاف نہیں جاسکتے
یہ میری ذاتی رائے ہے آپ کا متفق ہونا لازم نہیں
ارشد شریف نے سوال پوچھے ۔۔۔۔
جواب گولی۔۔۔۔
عمران خان نے سوال پوچھے ۔۔۔
جواب گولی۔۔۔۔
یہ گولی کس کو اتنی آسانی سے میسر ہے ، یہ کون ہے جسے گولی کی زبان آتی ہے؟
I condemn the incident of firing on PTI Chairman Imran Khan in the strongest words. I have directed Interior Minister for an immediate report on the incident.
I pray for the recovery and health of PTI chairman & other injured people. 1/2