دادو میں دل دہلا دینے والا واقعہ😭😭
10 سالہ بچی گل سماں کو غیرت کے نام پر پنچائت کے فیصلے کے بعد سرعام سنگسار کر دیا گیا😭😭😭
تمام دوستو سے اپیل ہے کہ سیاسی اختلافات بھلا کر اس بچی کے ساتھ ہونے والے ظلم کے خلاف آواز بلند کروں🙇😭
@ImranKhanPTI
السلام عليكم
ایمان بخیر
نبی اکرم صلی الله عليہ وآلہ وسلم
نے ابو موسیٰ اشعری ؓ سے فرمایا کہ
کیا میں تمہیں ایک ایسا کلمہ نہ بتادوں جو جنت کا خزانہ ہے
تو ابو موسیٰ نے عرض کی
کیوں نہیں
آپ ﷺ نے فرمایا:
"لاحول ولا قوة الابالله"
(صحيح البخاري:6409)
آپ کے بھائی نے پرویز مشرف دور کی ایک نایاب ویڈیو ڈھونڈ نکالی ہےجس میں مولانا فضل الرحمن صاحب دامت برکاتہم بنفس نفیس یعنی اپنی زبان مبارک سے یعنی بقلم خود میاں نواز شریف اور آصف علی زرداری کو چور , ڈاکو اور لٹیرا بول رہے ہیں, ہور کوئی میرے لائق حکم 🙏🙏👇👇
#MaulanaFazlurRehman
مہوش حیات سے یہ سوال لازمی کریں کہ کس نے کشمیر پر بولنے سے روکا ہے؟
یہ رویہ ناقابل برداشت ہے۔ ان کو عزت اور توقیر پاکستان سے ملتی ہے اور کشمیر پر کوئی بولنے نہیں دیتا؟ یہ کون ہے؟
دنیا بھر کا میڈیا وزیراعظم عمران خان کی تقریر پر ردعمل لے رہا ہے اچھی تقریر کے بعد اب عملی اقدامات کے لئے توقعات بڑھ جائیں گی آج کی تقریر میں مجھے کافی عرصے بعد آٹھ سال پرانا عمران خان نظر آیا امید ہے وہ ہندوستان کے مقابلے کے لئے قوم کو متحد بھی کریں گے #ImranKhanVoiceOfKashmir