Sufi Falsafi Khariji Tafaseer say Bache
صوفی، فلسفی، خارجی تفاسیر سے بچیں
Salaf Saliheen k aqeeday manhaj ki roshni may tafsir k liye subscribe kejeye
https://t.co/WhqufS7Rft
Free mukhtasar tafsir
https://t.co/c7FIekSBFk
Question: "What is the ruling on someone who refuses to seek treatment for siḥr (magic) or the evil eye, claiming that he relies upon Allāh and that he entrusts his affair to Allāh?"
Source: https://t.co/L45Svx5kX7
#arafaat_al_khayr
I visited the Masjid Ibn Taymiyyah (Islamabad) site a few days ago with our brothers Mahmood and Nu’mān (Allah preserve them) who both migrated to Pakistan 15-20 years ago with their families.
After Allah (the Perfect and Most High), it was these brothers (and their families) who helped me and my family to settle in the beautiful city of Islamabad in Pakistan 🇵🇰, so may Allah reward them. Both are known for their honesty and integrity, and are fellow trustees of Al-Ikhlaas Trust.
So please donate for this noble cause, and seek Allah’s reward. And whenever you are able, come and visit this Muslim land. May Allah bless you.
Donate securely by PayPal, Debit Card, Stripe, Google Pay or Apple Pay:
https://t.co/ASgbrRAyiQ
شیخ العلامہ ربیع بن ہادی المدخلی رحمہ اللّٰہ تعالیٰ کی وصیت
[جو کل جمعرات کی رات 15 محرم الحرام 1447ھـ، 96 سال کی مبارک عمر کے بعد اپنے خالق کی طرف لوٹ گئے۔ ان کا جنازہ مسجد النبوی میں بعد از نماز فجر ادا کیا گیا اور انہیں بقیع الغرقد میں دفنایا گیا۔ یہ وصیت انہوں نے 27 سال قبل مکہ میں لکھوائی تھی جب وہ شدید مرض سے دو چار تھے۔ لیکن اللّٰہ کی مقدر کردہ تقدیر میں ان کے لیے طویل مدت تھی۔ اللّٰہ ان کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے، اور فردوس میں انبیا، صدیقین، شہدا اور صالحین کے ساتھ اعلیٰ مقام عطا فرمائے – آمین]
بسم اللّٰہ الرحمن الرحیم
بیشک تمام تعریفیں اللّٰہ ہی کے لیے ہیں۔ ہم اسی کی حمد بیان کرتے ہیں، اسی سے مدد مانگتے ہیں، اور اسی سے مغفرت طلب کرتے ہیں۔ ہم اپنے خد کی برائیوں اور اپنے برے اعمال سے اللّٰہ کی پناہ چاہتے ہیں۔ جسے اللّٰہ ہدایت دے، اسے کوئی گمراہ نہیں کر سکتا، اور جسے وہ گمراہ کر دے، اسے کوئی ہدایت نہیں دے سکتا۔ میں گواہی دیتا ہوں کہ اللّٰہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں، وہ اکیلا ہے، اس کا کوئی شریک نہیں۔ اور میں گواہی دیتا ہوں کہ محمد ﷺ اللّٰہ کے بندے اور اس کے رسول ہیں۔
❞اے ایمان والو! اللّٰہ سے اس طرح ڈرو جیسے اس سے ڈرنے کا حق ہے، اور تم ہرگز نہ وفات پاؤ مگر اس حال میں کہ تم مسلمان ہو۔❝ —سورۂ آلِ عمران: 102
❞اے لوگو! اپنے رب سے ڈرو جس نے تمہیں ایک جان سے پیدا کیا، اور اسی سے اس کا جوڑا پیدا کیا، اور ان دونوں سے بہت سے مرد اور عورت پھیلائے۔ اور اللّٰہ سے ڈرو، جس کے نام پر تم ایک دوسرے سے مانگتے ہو، اور رشتہ داریوں کا لحاظ رکھو، بیشک اللّٰہ تم پر نگران ہے۔❝ —سورۂ نساء: 1
❞اے ایمان والو! اللّٰہ سے ڈرو، اور سیدھی بات کہا کرو، وہ تمہارے اعمال سنوار دے گا اور تمہارے گناہ معاف فرما دے گا، اور جو اللّٰہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرے، یقیناً وہ بڑی کامیابی پا گیا۔❝ —سورۂ احزاب: 70–71
اما بعد:
بیشک سب سے بہتر کلام اللّٰہ کی کتاب ہے، اور سب سے بہتر ہدایت محمد ﷺ کی ہدایت ہے، اور بدترین کام دین میں نئے ایجاد کردہ ہیں، اور ہر بدعت گمراہی ہے، اور ہر گمراہی آگ میں ہے۔
یہ اللّٰہ کے ایک عاجز بندے کی طرف سے عام مسلمانوں کے لیے وصیت ہے، جو عنقریب دنیا سے رخصت ہو کر آخرت کی طرف رواں دواں ہے:
میں تمام مسلمانوں کو نصیحت کرتا ہوں کہ وہ اللّٰہ سے ڈریں جیسا کہ اس سے ڈرنے کا حق ہے، اور سب مل کر اللّٰہ کی رسی کو مضبوطی سے تھام لیں اور فرقہ واریت سے بچیں۔
اپنے دین میں اختلاف نہ کرو، کیونکہ اللّٰہ کا تقویٰ اور اس کی رسی یعنی کتاب اور سنت کو تھامے رکھنا ہی دنیا اور آخرت میں کامیابی اور عزت کا ذریعہ ہے۔
اختلاف اور تفرقہ ذلت اور رسوائی کا باعث ہیں، اور امت کی وحدت صرف کتاب اللّٰہ اور سنتِ رسول ﷺ پر عمل پیرا ہو کر ہی حاصل ہو سکتی ہے۔ لہٰذا ان عظیم بنیادوں کو مضبوطی سے تھامے رکھو جو دنیا اور آخرت کی کامیابی کی طرف لے جاتی ہیں، اور ان تمام اسباب سے دور رہو جو اس کے مخالف ہیں؛ یعنی تفرقہ اور جھگڑے، جو دنیا اور اور آخرت میں بدبختی اور پستی کا سبب ہیں۔
میں سلفیوں کو وصیت کرتا ہوں، جو کتاب اور سنت سے تمسک اور اس کی دعوت دینے کے باعث ممتاز ہوئے، کہ وہ مسلمانوں کے احوال کی اصلاح میں اپنی کوششیں مزید بڑھائیں — عقیدہ، عبادت، سیاست، معیشت، معاشرت اور زندگی کے تمام شعبوں میں — اور ان تمام شعبوں کی بنیاد کتاب اللّٰہ اور سنت رسول ﷺ پر ہو۔
انہیں چاہیے کہ تمام مسلمانوں کے سامنے اس حقیقت کو واضح کریں اور اخلاص اور خیرخواہی کے ساتھ اپنا مقصد ظاہر کریں — کہ وہ اس امت کے لیے بھلائی چاہتے ہیں اور ان تمام نقصانات کو دور کرنا چاہتے ہیں جو کتاب اور سنت سے منہ موڑنے کے باعث امت پر مسلط ہوئے۔
میں تمام طلابِ علم اور تمام رجحانات کے علما کو نصیحت کرتا ہوں کہ وہ اس امت کے بارے میں اللّٰہ سے ڈریں، اور اس کے احوال کو کتاب اللّٰہ، سنتِ رسول اور سلفِ صالحین کے طریقے کی طرف لوٹانے کے لیے بھرپور کوشش کریں — عقیدہ، عبادت، سیاست، معاشرت اور اخلاق میں۔
انہیں اپنی خواہشات اور ان اسباب سے دور رہنا چاہیے جو تفرقہ کا باعث بنتے ہیں، جنہوں نے امت کو ناقابلِ بیان نقصان پہنچایا ہے۔ اب وقت آ گیا ہے کہ وہ اٹھ کھڑے ہوں اور ان بلند مقاصد کے لیے جدوجہد کریں، اور مسلمانوں کو ان تمام اسباب سے دور کریں جو کمزوری اور ذلت کا باعث ہیں۔
ہر شخص کو یہ سمجھ لینا چاہیے کہ یہ امت صرف اسی چیز سے سنورے گی جس سے اس کی ابتدا سنوری تھی۔
یہ امت اس وقت تک دنیا کی سب قوموں پر افضل نہ ہوئی جب تک وہ نیکی کا حکم دیتی، برائی سے روکتی اور اللّٰہ پر ایمان رکھتی تھی۔
...
In marriage…know that every decision you make will affect your relationship. Make istikaraah, have open communication and have patience with one another. One bad decision could leave a life long scar. Scars are a sign of healing but the is mark permanent
Hamza AbdurRazzaaq
Ibn Rajab said (in Latā’if al Ma’ārif ) that the springtime reminds one of Paradise.
The combination of perfect weather and happy families celebrating ‘Eid together, eating, drinking, laughing and enjoying each other’s company on such an occasion is an amazing experience.
بسم الله والحمد لله والصلاة والسلام على رسول الله وعلى آله وصحبه أجمعين
يقول الله تبارك وتعالى: ﴿قُلْ هَاتُوا بُرْهَانَكُمْ إِنْ كُنْتُمْ صَادِقِينَ ﴾
قال العلامة عبدالرحمن السعدي رحمه الله :
"وهكذا كل من ادعى دعوى، لا بد أن يقيم البرهان على صحة دعواه، وإلا، فلو قُلبت عليه دعواه، وادعى مدع عكس ما ادعى بلا برهان لكان لا فرق بينهما، فالبرهان هو الذي يصدق الدعاوى أو يكذبها، ولما لم يكن بأيديهم برهان، علم كذبهم بتلك الدعوى" انتهى النقل من تفسيره رحمه الله
أما بعد... فقد رأيت البيان العاري عن الأدلة الذي أصدره أخونا أبو خديجة ومن معه في حق أخينا أبي معاذ تقويم أسلم
وكنت أتمنى من أبي خديجة ومن معه أن يأتي بالأدلة والتوثيق على دعاويه في حق داعيةٍ سلفي نفع الله به في بلاد الكفر بتدريس كتب العقيدة وغيرها
وكان أحد طلابي طلب مني قبل مدة أن أجلس مع أبي خديجة ليبين لي الأدلة على أبي معاذ فوافقت بشرط بيان الأدلة فامتنع أبو خديجة في آخر المطاف من الجلوس لبيان الأدلة
وهذا مما يؤسف له فالواجب على صاحب الحق أن يبينه بالأدلة على طريقة أهل العلم دون حداديةٍ أو تميعية وإني لأستنكر هذه الطريقة في التعامل مع طلاب العلم السلفيين وقد استنكر هذا بعض أهل العلم والفضل
و للحديث بقية لبيان التفاصيل
والحمدلله رب العالمين
فجر الجمعة ١٤ / ٩ / ١٤٤٦هـــ
Fear Allāh and hide your sins. Ibn Mas’ūd said, “A believer sees his sins as if he were sitting under a mountain afraid it may fall on him but the persistent sinner sees his sins as flies hovering around his nose so he just waves them away like this (with his hand).” Bukhārī 6308
When Ahl al-Sunnah refute Ahl al-Sunnah, they do so with manners, showing him his error in fiqh, or in his understanding and ijtihād, but he is not vilified ― by Shaykh Ṣālih al-Fawzān.
https://t.co/ChFOhKmW9e
Our elders in the West have worked hard for the last 30 yrs clarifying Salafiyyah
1000's of lectures translations and dozens of websites
Shaykh @AbuIyaadSP alone has 43 websites dedicated to the scholars Aqeedah & Manhaj defending the truth and its people
https://t.co/c3oU9fg8Nk