@ImranRiazKhan جب دشمن گھٹیا اور کم ظرف ہو تو پھر وہ ایسی حرکتیں کرتا ہے کیا اس سے عمران خان کی صحت پر اس کے فیم پر کوئی فرق پڑا نہیں وہ ان تمام چیزوں سے بالاتر ہو چکا ہے لیکن ان لوگوں کی ذہنی پستی ثابت ہے
@ImranRiazKhan اِس کوُفیانہ بُزدلی و ہرزہ سرائی پر امریکن پاکستانی ڈاکٹروں کی تنظیم APNA کے عہدیداران کے نام:
شہرت کی بھوُک ہم کو کہاں لے کے آ گئی
ہم محترم ہوئے بھی تو کردار بیچ کر۔۔۔۔!!!!
فیلڈ مارشل وزیر اعظم اور نائب وزیر اعظم کے وسط میں کیوں ہیں؟ کیا پروٹوکول کے اعتبار سے یہ درست ہے؟ جب تک ہم اپنی الائنمنٹ درست نہیں کریں گے دائروں میں ہی گھومتے رہیں گے۔
@ImranRiazKhan یہ کیا شکوک وشبہات بڑھا رہے ہو
تم مکمل غلط ہو
امریکہ جیسے ممالک میں ہماری اسٹبلشمنٹ کی مثال وہاں کے ٹوائلٹ کلینر سے بھی بدتر ہیں
وہاں کا عام بندہ پاکستانی اسٹیبلشمنٹ سے سو گناہ زیادہ آزاد اور خودمختار ہوتا ہے
@ImranRiazKhan عمران خان ایک ہی ہے،
اس جیسا ایک بھی اور ہوتا تو کمپنی 5 ن لیگیں اور کھڑی کر لیتی۔
"امانت ،دیانت، شجاعت اور استقامت "
خان نے لیڈرشپ کی درج بالا چار صفات پر اپنا لوہا منوایا۔
جبکہ نوازشریف آج بھی 99کے چکر سے ہی نی نکل پایا۔
امریکہ میں ڈاکٹروں کی جو تنظیم دن رات عمران خان کے لیے آواز اٹھاتی رہی۔ جنہوں نے بہت زیادہ عملی جدوجہد بھی کی۔ آج انکے پروگرام میں عمران خان کا فیس لیس امیج دیکھ کر اتنا اندازہ تو ہوگیا کہ اسٹیبلشمنٹ کی مار بہت دور تک پہنچ چکی ہے۔ اور اب عمران خان کے لیے کھڑے رہنے والے ڈاکٹرز کی قیادت بھی بوجھ اٹھانے سے گھبراہٹ محسوس کر رہی ہے۔
یحیی آفریدی میں تھوڑی سی بھی شرم اور حیا ہوتی تو ان کو پتہ ہو کہ انہوں نے جیل کمیٹی بنائی جس میں خدیجہ شاہ بھی شامل تھی جب وہ کمیٹی اڈیالہ پہنچی اور کہا گیا ہم نے عمران خان سے ملاقات کرنی ہے تو اڈیالہ جیل حکام نے کہا کون سا چیف جسٹس ہم کسی چیف جسٹس کو نہیں جانتے
بنیادی انسانی حقوق کی صریح خلاف ورزی کرتے ہوئے عمران خان کو 1000 دن سے زائد عرصے سے غیر منصفانہ طور پر قید اور مہینوں تک قید تنہائی میں رکھا گیا ہے۔
قوم ان کے بنیادی قانونی اور انسانی حقوق تک رسائی اور ان کے خاندان اور ذاتی معالجین کی موجودگی میں ان کی آنکھوں کے فوری علاج کا مطالبہ کرتی ہے۔
#خان_کی_قید_تنہائی_جرم_ہے