میاں چنوں 🚨💔
یہ بچی اپنا گھر بھول گئی ہے
اور اسوقت بستی شمالی ایک گھر میں موجود ہے
اگر کوئی اس بچی کو جانتا ہو تو فوری طور پر بچی کے ورثاء کو اگاہ کریں
اور ان نمبروں پر رابطہ کریں
03154743963
03068745431
@ibn_adam253@AthSal01 عبدالوھاب صاحب
اس میں کوئی شک نہیں کہ جو کچھ یہ کر رہے ہیں اس کا مذھب سے کوئی تعلق نہیں
لیکن
اس طرح کی فتنہ پوسٹ سے جن نتائج کا خدشہ ہے، آپ کے جواب نے اس میں اپنا بھرپور کردار ادا کر دیا۔ اس میں اگر درجن بھر لوگ بھی اِدھر اُدھر کے شامل ہو گئے تو بھرپور تماشا لگنے کا اندیشہ ہے۔
پشاور پہنچ رہاہوں۔ احباب سے التماس ہے کہ تبدیلی کے اس علم بردار کی نشان دہی فرمائیں جس نے ریڈیو پاکستان پشاور کا گیٹ چوری کرکے کپاڑئیے کو اس لئے بیچا تھا کیونکہ حکومت چور ہے۔
😁😁😁🙏🙏
جناب علی پرویز ملک صاحب
آپ قوم کے ساتھ ہاتھ کرنا بند فرمائیں۔ یہ جو پٹرول کی قیمتوں میں "اوسط" قیمت کے فراڈ کے نام پر آپ تیل بیچنے والی کمپنیوں کی سہولت کاری کر رہے ہیں اسے ختم فرمائیں۔ سیدھا انوائس اور بل آف لیڈنگ کی بنیاد پر قیمت کا فیصلہ کریں۔
مہربانی ہو گی
حضرت بلال حبشی رض ایسے جلیل القدر صحابی تھے جنہوں نے ایکبار صبح کی آذان نہیں دی تو اللہ نے صبح نہیں کی تھی۔ حضرت بلال حبشی رض کی قبر مبارک کی زیارت کیجئے👇
صرف 3 دن اور پورا جسم صاف! 🧊👇
جگر، گردے اور آنتوں کی صفائی کرنے کا سب سے سستا اور تیز ترین گھریلو ٹوٹکا👇
اگر آپ ہمیشہ تندرست رہنا چاہتے ہیں تو یہ ویڈیو آپ کے لیے ہے۔ آخر تک لازمی دیکھیں اور سیو (Save) کر لیں
🔴 مسلمانوں کے لیے وضو کے لیے خصوصی واش بیسن تیار کر لیا گیا۔
اس خصوصی ڈیزائن کو اس انداز میں بنایا گیا ہے کہ وضو کرتے وقت ہاتھ، چہرہ اور پاؤں آسانی سے دھوئے جا سکیں، جبکہ پانی کے استعمال میں بھی سہولت اور صفائی کا خیال رکھا گیا ہے۔
آج صبح میں سویا ہوا تھا کہ میرے موبائل پر ایک نامعلوم نمبر سے مسلسل تین کالز آئیں۔ پہلے دو کالز میں نے نیند کی وجہ سے نہیں اٹھائیں، لیکن جب تیسری بار فون بجا تو میں نے کال رسیو کر لی۔
دوسری طرف ایک معصوم سا بچہ تھا۔ اس کی آواز میں ایسی بے بسی تھی کہ میری نیند ایک لمحے میں غائب ہو گئی۔
اس نے کہا:
“بھائی، آپ فوڈ کی ویڈیوز بناتے ہیں نا؟
میری بھی ویڈیو بنا دیں۔ میرے بابا کا انتقال ہو گیا ہے، میں اپنی امی کے ہاتھ کی بنی ہوئی بریانی بیچتا ہوں، لیکن کام بہت سست ہے۔
میں فوراً بستر سے اٹھا، فریش ہوا اور سیدھا اس بچے کی لوکیشن کی طرف روانہ ہو گیا۔
جب میں وہاں پہنچا تو بچے نے اپنی پوری کہانی سنائی۔
اس نے بتایا کہ اس کے والد کا ہارٹ اٹیک سے انتقال ہو گیا ہے اور گھر میں کوئی بڑا بھائی نہیں جو ذمہ داری اٹھا سکے۔
والدہ پہلے لوگوں کے گھروں میں کام کرتی تھیں، لیکن کچھ عرصہ پہلے ان کا کام بھی ختم ہو گیا۔
گھر کرائے کا ہے، اور اب ہر دن گزارنا مشکل ہوتا جا رہا ہے۔
اس نے بتایا کہ پہلے وہ خالی لیموں اور کولڈ ڈرنک کی بوتلیں بیچتا تھا، پھر تقریباً 10 سے 12 دن پہلے اس کی والدہ نے بریانی بنا کر دینی شروع کی تاکہ شاید اللہ اس میں برکت دے دے۔
لیکن آج بھی وہ صرف ایک کلو بریانی بناتے ہیں اور اکثر شام کو کافی بریانی واپس گھر لے جانی پڑتی ہے کیونکہ گاہک بہت کم آتے ہیں۔
پھر اس معصوم بچے نے ایک ایسی بات کہی جس نے مجھے خاموش کر دیا۔
اس نے ہچکچاتے ہوئے پوچھا:
“بھائی… آپ ویڈیو بنانے کے پیسے تو نہیں لیتے؟”
میں چند لمحوں کے لیے بالکل خاموش ہو گیا۔ شاید اس بچے نے دنیا میں بہت سے ایسے لوگ دیکھے تھے جنہوں نے ہر کام کی قیمت مانگی ہوگی۔
پھر میں نے اس کے کندھے پر ہاتھ رکھا اور کہا:
“بیٹا، نہ میں آپ سے ویڈیو بنانے کے پیسے لوں گا، نہ آپ کی بھیجی ہوئی بریانی ٹیسٹ کرنے کے لیے لوں گا، اور نہ ہی آپ سے کسی قسم کا کھانا لوں گا۔
الحمدللہ، میں نے آج تک کسی غریب، ضرورت مند یا مجبور انسان سے نہ ویڈیو بنانے کے پیسے لیے ہیں اور نہ ہی ان کا کھانا لیا ہے۔ میری کوشش صرف یہ ہوتی ہے کہ اللہ مجھے کسی کی مدد کا ذریعہ بنا دے۔”
یہ سنتے ہی بچے کے چہرے پر ایک امید بھری مسکراہٹ آ گئی، اور میری آنکھیں بھی نم ہو گئیں۔
یہ بچہ روز صبح اسکول جاتا ہے، تقریباً 11 بجے واپس آتا ہے اور پھر 12 بجے اپنی چھوٹی سی ریڑھی لے کر میلہ گلی میں کھڑا ہو جاتا ہے تاکہ اپنی والدہ کے ہاتھ کی بنی ہوئی بریانی اور بوتلیں بیچ کر گھر کا خرچ چلا سکے۔
لوکیشن:
میلہ گلی، پیکو والی گلی کے اندر، نذیرالدین پلازہ بہاولپور
آپ پلازہ کے سامنے وہاں کسی سے بھی پوچھیں وہ آپ کو اس بچے کی ریڑھی تک پہنچا دے گا۔
اگر آپ بہاولپور یا آس پاس رہتے ہیں تو ایک بار ضرور اس بچے کے پاس جائیں۔
ممکن ہے آپ کی خریدی ہوئی ایک پلیٹ بریانی یا ایک بوتل اس گھر کے لیے امید کی ایک نئی کرن بن جائے۔
اور اگر آپ وہاں نہیں جا سکتے تو اس پوسٹ کو ضرور شیئر کریں تاکہ اس محنتی بچے کی آواز زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچ سکے۔
اللہ تعالیٰ اس بچے اس کی والدہ اور ہر محنت کرنے والے ضرورت مند کے رزق میں برکت عطا فرمائے اور ان کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے۔
آمین یارب العالمین 🤲🥺
اےسی فتح جنگ کیطرف سےہائیکورٹ کولکھاگیالیٹرجس کےمطابق فتح جنگ کاتحصیلدارابھی تک شفقت ہی ہےواضح رہے کہ شفقت کاٹرانسفرآرڈر11جون کوجاری ہواتھامگر اس نے25دن چارج اپنےپاس رکھااور ابھی تک نیاتحصیلدارتعینات نہ ہونےکی وجہ سےشفقت کی IDفتح جنگ میں لاگ ان ہے
کیسافئیر
حکومت ایک ایسی آئینی تبدیلی بھی کرسکتی ہے کہ تیل کی قیمت میں کمی کے مطالبے کرنے والے سوشل میڈیائی صارفین کو پانچ سال کے لئے جیل میں ڈالا جا سکے۔
ہور چوپو