ایرانی آئی آر جی سی IRGC کا ترجمان بریگیڈیئر جنرل محبی:
ایران نے پچھلے پندرہ دنوں میں امریکہ کے 11 جنگی جہاز اور ملٹری ہیلی کاپٹرز تباہ کیے ہیں۔ 17 ڈرونز کو نشانہ بنایا ہے۔
**********
ابھی امریکی فوج اس کا انکار کرے گی لیکن کچھ دنوں بعد نیویارک ٹائمز میں خبر لگے گی ایران کا دعوٰی سچا تھا۔
دوسرے ذرائع بھی یہی کہتے ہیں کہ ایران نے خلیجی ممالک میں امریکی فوجی اڈوں کی تباہی پھیر دی ہے۔ اس لئے امریکی باقی ماندہ جنگی سازوسامان نکال رہا ہے اور ثالثوں سے کہہ رہا ہے کہ ایکٹو ہوجائیں اور دو ہفتے کی سیزفائر کروا دیں تا کہ امریکہ سامان دوسری جگہ شیفٹ کرے، اسلحہ تیار کرے اور تازہ دم ہو کر جنگ پھر سے شروع کرے۔ شنید یہ ہے کہ ایران نے صاف انکار کر دیا ہے۔ کہا جنگ ہی کرنی ہے تو پھر چلنے دیں۔ ہم امریکہ کو سنبھلنے کا موقع کیوں دیں۔
کیا پاکستان ان کی جاگیر ہے؟؟؟؟کیا نئی نسل کوئی غلام ہے؟؟؟؟اس شخص کی سیاسی جدوجہد کیا ہے؟قابلیت کیا ہے؟ کیا صرف ڈی این اے کی بنیاد پر قوم پر نالائق، نااہل لاڈلے مسلط کئے جائیں گے؟؟؟کیا مسلم لیگ کا کوئی حقیقی جمہوری کارکن اس کیخلاف آواز اٹھائے گا؟؟ کیا سعد رفیق صاحب بولے گا؟؟؟ فرنگی کے غلامی سے جدوجہد آزادی کیطرح ان چند خاندانوں کی سیاسی غلامی سے آزادی کیلئے جین زی/ نئی نسل اٹھے گی؟؟؟یہ لوگ پاکستان کے عوام کو اپنا غلام سمجھتے ہیں، بیٹے بیٹیاں ،پوتے پوتیاں اس قوم پر مسلط کرتے ہیں،نسل در نسل اس قوم کو لوٹتے ہیں، اب وقت آگیا ہے
کہ اشرافیہ کے نام پر اس سیاسی بدمعاشیہ،مافیا سے نجات حاصل کیجائے۔
آئیے ہم سب مل کر اس کو مسترد کریں ۔
BREAKING: Israeli forces have raided the homes of Palestinians in the occupied West Bank accused of involvement in a shooting that killed two Israeli soldiers, saying the properties are set to be demolished.
🔴 LIVE updates: https://t.co/0peZUOj8Xw
پنجاب بھر میں پہلی بارش سے کھلے کرپشن کی رانی کی کرپشن کے پول:
لاہور بھاٹی چوک انڈرپاس کا پانی نکالنے والا کنواں ٹوٹ کرگہرا خطرناک گڑھا بن گیا،انڈرپاس پانی سےبھرگیا۔ ناقص مٹیریل کی وجہ سے منصوبہ مکمل ہونے سے پہلے ہی تباہی کا شکار ہو گیا۔
سلمان اکرم راجہ آپ تو آفیشل کی اسپیس میں بڑے بڑے دعوے کر رہے تھے
ہمت ہے تو جواب دو۔۔۔۔
آپ نے بولا کہ آپ نے فیملیز سے رابطہ کیے لیکن کوئی گواہی کے لیے تیار نہیں تھا
اب کیا بولو گے؟
یہ ٹویٹ انیس ستی کے بھائی کی ہے۔۔۔۔۔۔
25 مئی 2026 کی ٹویٹ ہے۔۔۔۔
راجہ جی ایسا نہیں چلے گا
آپ کو جواب دینا پڑے گا
میں آپ سے بار بار سوال کرو گا
قائد اعظم نے ہمیں انگریزوں سے آزادی لے کر دی تھی، عمران خان نے حقیقی آزادی کی تحریک جو شروع کر رکھی ہے، وہ انگریزوں کے غلاموں سے آزادی کی تحریک ہے-
#آزادی_یا_شہادت
پہلی خبر:
پاکستان نے سعودی عرب سے 6۔7 ارب ڈالر کا تیل ادھار مانگ لیا !
دوسری خبر:
پاکستان نے امریکہ سے 10 ارب ڈالر ادھار مانگ لیے !
تیسری خبر:
پاکستان نے چینی قرضہ موخر کرنے کی درخواست کر دی !
چوتھی خبر:
پاکستان کی ترقی دشمنوں کو ہضم نہیں ہو رہی !
🙄منقول🙃
Israeli settlers have uprooted more than 50 olive trees in the Aghziwa area of Masafer Yatta, a collection of hamlets in the southern West Bank, according to local media.
🔴 LIVE updates: https://t.co/584iVWc7te
Seizing another nation's assets to pay for unrelated future claims is an incendiary precedent.
Those who celebrate or profit from such funds should remember: once governments normalize confiscation, no one's assets are safe. Ensuing chaos will not be pretty or peaceful.