🚨 جاپان کے میرے دوست نے یہ ویڈیو بھیجی ہے کتنے فخر کی بات ہے پاکستان کے لیے 🇵🇰🫡
بس آپ نے زیادہ کچھ نہیں کرنا، صرف ری ٹویٹ کریں، آگ خود بڑھکتی جائے گی!🔥
US–Iran Conflict —
This is a recognition of Pakistan’s global credibility, trust, and leadership.
Pakistan chose the path of reconciliation, wisdom, and peace — and the world has acknowledged it.
Alhamdulillah 🇵🇰
Pakistan Zindabad
PRESIDENT TRUMP: 🇮🇷🇺🇸 Based on conversations with Prime Minister Shehbaz Sharif and Field Marshal Asim Munir, of Pakistan, and wherein they requested that I hold off the destructive force being sent tonight to Iran, and subject to the Islamic Republic of Iran agreeing to the COMPLETE, IMMEDIATE, and SAFE OPENING of the Strait of Hormuz.
I agree to suspend the bombing and attack of Iran for a period of two weeks.
This will be a double sided CEASEFIRE! The reason for doing so is that we have already met and exceeded all Military objectives, and are very far along with a definitive Agreement concerning Longterm PEACE with Iran, and PEACE in the Middle East.
We received a 10 point proposal from Iran, and believe it is a workable basis on which to negotiate. Almost all of the various points of past contention have been agreed to between the United States and Iran, but a two week period will allow the Agreement to be finalized and consummated.
On behalf of the United States of America, as President, and also representing the Countries of the Middle East, it is an Honor to have this Longterm problem close to resolution. Thank you for your attention to this matter! President DONALD J. TRUMP
@CMShehbaz Great effort Mr.Primeminister
This is a recognition of Pakistan’s global credibility, trust, and leadership.
Pakistan chose the path of reconciliation, wisdom, and peace — and the world has acknowledged it.
Alhamdulillah 🇵🇰
Pakistan Zindabad
US–Iran Conflict —
This is a recognition of Pakistan’s global credibility, trust, and leadership.
Pakistan chose the path of reconciliation, wisdom, and peace — and the world has acknowledged it.
Alhamdulillah 🇵🇰
Pakistan Zindabad
#Ceasefire
Genel Başkanımız Mahmut Arıkan, Cemaat-i İslami AJK’nin eski Emiri ve Yasama Meclisi Üyesi Abdul Rashid Turabi ile Keşmirli Müslümanlar Yardım Organizasyonu Başkanı Br. Nazir Ahmed Qureshi’yi kabul etti.
ابھی کچھ دیر قبل وزیراعظم شہباز شریف سے ٹیلی فونک رابطے میں مشتاق احمد خان کی رہائی اور بازیابی کے لیے کوششوں کو تیز کرنے پر زور دیا، وزیراعظم کا کہنا تھا کہ اس سلسلے میں وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی ذمے داری لگا دی گئی ہے۔ ہم نے واضح کیا ہے کہ یہ صرف جماعت اسلامی کا معاملہ نہیں بلکہ پورے پاکستان کے حوالے سے اس کی اہمیت ہے۔ گلوبل صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی حملہ اور گرفتاریاں سخت قابل مذمت ہے۔
میں نے ٹرمپ کے 20 نکاتی غزہ پروگرام پر بھی جماعت اسلامی بلکہ پوری قوم کی جانب سے سخت تحفظات کا اظہار کیا اور اس بات پر زور دیا کہ پاکستان کو صرف آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کے مطالبہ پر قائم رہنا چاہیے۔ اور کسی ایسے پلان کی حمایت نہیں کرنی چاہئیے جو بالآخر اسرائیل ہی کو طاقت فراہم کرے۔ وزیراعظم سے کہا کہ آزاد کشمیر کی تشویشناک صورتحال اس بات کی متقاضی ہے کہ کشمیر کے لوگوں کے ساتھ احتیاط کا برتاؤ کیا جائے۔ حکومت ذمے داری کےساتھ اس معاملے کا بات چیت کے ذریعے حل نکالے اور ایسا کوئی بیانیہ جو صرف چند لوگ کے زیر اثر ہے اسے تمام کشمیریوں کا مؤقف نہ سمجھا جائے۔ ہم نے وزیراعظم سے کہا کہ کشمیری پاکستان سے محبت کرتے ہیں اور انتظامیہ کی طرف سے کسی بھی قسم کا غیر ذمے دارانہ رویہ ملک اور کشمیر کاز کے لیے نقصان دہ ہوسکتا ہے اور دشمن اس کا فائدہ اٹھا سکتا ہے۔
بلوچستان کے عوام کا یہ بنیادی حق ہے کہ وہ پرامن انداز میں اپنی آواز بلند کریں۔
پاکستان کی وحدت، بقا اور استحکام اسی میں ہے کہ جمہوری روایات کا احترام کیا جائے، نہ کہ انہیں پامال کیا جائے۔
آوازوں کو دبانے سے مسائل ختم نہیں ہوتے، مزید پیچیدہ ہوتے #جمہوریت_کا_احترام
بلوچستان کے عوام کا یہ بنیادی حق ہے کہ وہ پرامن انداز میں اپنی آواز بلند کریں۔
پاکستان کی وحدت، بقا اور استحکام اسی میں ہے کہ جمہوری روایات کا احترام کیا جائے، نہ کہ انہیں پامال کیا جائے۔
آوازوں کو دبانے سے مسائل ختم نہیں ہوتے، مزید پیچیدہ ہوتے ہیں۔
#بلوچستان_کی_آواnt
بلوچستان کا درد، پورے پاکستان کا درد ہے۔ اگر ہم واقعی ایک مضبوط پاکستان چاہتے ہیں، تو بلوچستان کے مسائل کو سننا، سمجھنا اور حل کرنا ہوگا — دبانے سے نہیں، سننے سے وحدت قائم ہوتی ہے۔
پرامن بلوچستان = مضبوط پاکستان
مولانا ہدایت الرحمٰن کی قیادت میں گوادر سے اسلام آباد تک کا پرامن مارچ بلوچستان کے عوام کی ایک سنجیدہ آواز ہے — اگر جمہوری انداز میں اٹھنے والی آوازوں کو مسلسل نظرانداز کیا گیا تو تاریخ گواہ ہے کہ پھر لوگ دوسرا راستہ اپناتے ہیں، اور وہ راستے ریاستوں کے لیے خطرناک ثابت ہوتا ہے
خضدار میں BLA کا آرمی پبلک اسکول کی بس پر خودکش حملہ، 5 معصوم طلبہ شہید، 38 زخمی۔
بھارت اسپانسرڈ دہشتگردی تعلیم پر وار ہے!
قوم متحد ہے، خونِ ناحق بولے گا!#Khuzdar