سینیٹر مشتاق صاحب بھی مائنس عمران خان کی نئی سازش کی طرف اشارہ کر رہے ہیں۔ کون کون شامل ہو سکتا ہے۔ انہوں نے اس پر سے بھی تقریباً پردہ اٹھا دیا ہے۔
جتنی بھی کوشش کر لیں یہ انشاللہ عمران خان کو مائنس نہیں کر سکیں گے۔
عاصم منیر اس ملک پرعذاب ہے۔ یوتھیے فوج پر عذاب ہیں۔ یوتھیوں کے لیے عمران خان کی قید عذاب ہے۔ عمران خان کے لیے ملک بھی میرا فوج بھی میری اور تحریک انصاف کی ناکامی عذاب ہے۔ تحریک انصاف پر ملک بھی میرا فوج بھی میری والوں کی پیشکش مشال یوسفزئی عذاب ہے۔
رات ہو چکی ہے۔۔۔۔
ابھی تک خان صاحب کی بہنوں کو رہا نہیں کیا گیا۔۔۔۔۔
آج 3 ایم پی او کو 30 دن مکمل ہوگئے ہیں۔۔۔۔
اس کے بعد سے بہنوں کی گرفتاری غیر قانونی ہے۔۔۔۔
17 لاکھ آبادی پر مشتمل انتہائی حساس ضلع بنوں تحریک انصاف کے منتخب رکنِ قومی اسمبلی عالمِ دین اور ساوتھ ریجن کے ایک بہت بڑے درسگاہ المرکز الاسلامی کےمہتمم مولانا نسیم علی شاہ الہاشمی کو ان کے رہائش گاہ سے غیرقانونی طور پر بنوں پولیس نے اٹھا لیا ہے.
کیونکہ اکثر لوگوں کی یاداشت کمزور ہے تویاددہانی ضروری ہے۔ فوج اور ذہنی مریض کے مسلط ہونے سے پہلے عمران خان کی حکومت میں
پاکستان کا گروتھ ریٹ چھ فیصد تھا
پاکستان کی ایکسپورٹس میں نو ارب ڈالرز کا اضافہ ہوا تھا
پاکستان میں ڈرون حملے ختم ہوچکے تھے
پاکستان میں دہشتگردی پچھلی چار حکومتوں میں سب سے کم تھی
پاکستان میں نئی یونیورسٹیز اور نئے ہسپتال بن رہے تھے
ایک قتل ایک اغواء پر ایک زیادتی پر کہرام مچ جاتا تھا
تین سال میں روزگار کے ساٹھ لاکھ مواقع پیدا ہوئے تھے
قبائلی علاقوں کو پختونخواہ میں ضم کیا گیا تھا
آزاد لوگ ججز لگائے جارہے تھے
تاحیات استثنی کی بجائے صحت قانون اور پولیس ایکٹ جیسے قانون بن رہے تھے
سڑکوں کی فی کلومیٹر لاگت کم ہوئی تھی
کرپشن پر اپنی پارٹی کے لوگوں کا احتساب ہورہا تھا
عمران ریاض @ImranRiazKhan صاحب یہ کوئی نئی بات نہیں، مسلم لیگ (ن) کے جلسوں میں انہیں لانے والے ہمیشہ آگے اور یہ ہمیشہ ہاتھ باندھ کر تابعداری کرتے نظر آئے ہیں۔
جن کی سیاست ہی اقتدار کے دربار میں حاضری سے شروع ہو، ان سے اصولوں کی سیاست کی توقع کیسے کی جا سکتی ہے؟
وقت بدلتا ہے، چہرے بدلتے ہیں، مگران کا تابعداری کا انداز نہیں بدلتا! 😊
سہیل آفریدی کو مبینہ طور پر دباؤ اور دھمکیوں کے ذریعے استعفیٰ دینے پر مجبور کرنے کی کوشش کی گئی، لیکن تمام تر مشکلات کے باوجود انہوں نے استعفیٰ نہیں دیا، عمران ریاض خان
#SohailAfridi@ImranRiazKhan#PTI
آج علیمہ خان ، نورین خان ، عظمی خان کی 3-MPO کے تحت نظربندی کو ایک ماہ مکمل ہو جائے گا۔۔
اُنہے فوری رہا کیا جانا چاہیئے ، عظمی خان دل کے عارضے میں مُبتلا ہیں ، اُن کی طبیعت ناساز رہتی ہے ، انتقامی کاروائی بند کرکے بہنوں کو فوری رہا کیا جانا چاہیئے۔۔
یہ بہاولپور کی ویڈیو ہے۔پنجاب پولیس کو مریم نواز نے قانون و اخلاقیات سے ماورا ایک گینگ بنا رکھ چھوڑا ہے۔چادر چار دیواری عورت بزرگ مرد۔نہیں اب اس کا کوئی لحاظ ہے نہ شرم۔ظاہرتر جب آپ نے عوام کے ووٹ سے آنا نہیں تو آپ کو اس سے کیا کہ عوام کس حال میں ہیں۔