کل جمعہ کے خطباء سے درخواست ہے کہ حماس کے مجاہدین کی مدد کی ضرورت اور عوام کو وہاں کی صورت حال سے باخبر کرنے اور مسلمان حکومتوں پر انکی مدد کرنے کی اہمیت پر تقریریں کی جائیں اور جمعہ کے خطبوں میں اور نماز کے بعدقنوت نازلہ والی دعائیں کریں جس میں حماس کی فتح و نصرت اسرائیل کی تباہی اور غزہ کے مظلوم شہریوں کی حفاظت کی اللہ تعالی سے گڑگڑاکر دعائیں شامل ہوں
نبیﷺ نے متعدد بار انہیں جنت کی بشارتیں دیں
صلح حدیبیہ میں اپنے دست مبارک کو عثمان کا دست قرار دیا
وہ کائنات میں واحد شخصیت تھے جنکے حرم میں کسی بھی نبی کی دو صاحبزادیاں آئیں
انہیں پیکر حیاء بھی کہا جاتا ہے کیونکہ نبی اکرم نے فرمایا کہ فرشتے بھی ان سے حیا کرتے ہیں#یوم_شہادت_عثمان
May the blessings of Allah be with you and your family forever and always ❤️
Remember me in your prayers ✨
Eid Mubarak ❤️✨
#EidAlAdha2023#EidAlAdhaMubarak
ابو بکر نام ہی ایسا ہے۔۔۔۔
خطبہ جمعہ میں آقائے کریمؐ کے یارِ غار و مزار اور خلیفہ اول بلا فصل سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کا نام لیتے ہی شیخ شریم پر رقت طاری ہو گئی۔💜💙💚❤️
@Islam_ZindahBad
@HamidMirPAK ضلع خیرپور میرس میں آج سندھ حکومت اور NHA کی غفلت کے باعث ایک ہی خاندان کے 21 ویں شھید کی نماز جنازہ بھی ادا کردی گئی مگر افسوس ابھی تک کسی بھی اعلی عملدار کی جانب سے ورثاء کو فون کی بھی زحمت گوارا نہ کی گئی
@HamidMirPAK
@CMShehbaz respected sir
in your own country
of khairpur mirs sindh
20 people were died and 14 were injured of one family due to incompetence of NHA
today one more of them has been died and no any single MNA/MPA even phone called them
Kindly take notice of this issue
@CMShehbaz ضلع خیرپور میرس میں آج سندھ حکومت اور NHA کی غفلت کے باعث ایک ہی خاندان کے 21 ویں شھید کی نماز جنازہ بھی ادا کردی گئی مگر افسوس ابھی تک کسی بھی اعلی عملدار کی جانب سے ورثاء کو فون کی بھی زحمت گوارا نہ کی گئی
@PresOfPakistan ضلع خیرپور میرس میں آج سندھ حکومت اور NHA کی غفلت کے باعث ایک ہی خاندان کے 21 ویں شھید کی نماز جنازہ بھی ادا کردی گئی مگر افسوس ابھی تک کسی بھی اعلی عملدار کی جانب سے ورثاء کو فون کی بھی زحمت گوارا نہ کی گئی
ضلع خیرپور میرس میں آج سندھ حکومت اور NHA کی غفلت کے باعث ایک ہی خاندان کے 21 ویں شھید کی نماز جنازہ بھی ادا کردی گئی مگر افسوس ابھی تک کسی بھی اعلی عملدار کی جانب سے ورثاء کو فون کی بھی زحمت گوارا نہ کی گئی
@CMShehbaz@ammarkhanyasir@CM_Sindh@HamidMirPAK@SaleemKhanSafi
امیر بزم علی معاویہ بھائی بھائی کے امیر محترم انجینئر عبدالرحمن پہلپوٹو صاحب کی والدہ ماجدہ کا انتقال ہوگیا ہے
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ