دھوکہ دینا آسان ہے لیکن وفا کرنا مشکل ہے۔چالاکی کرنا آسان ہے لیکن حق کے ساتھ کھڑا ہونا مشکل ہے۔
خود سے تعلق بنانا آسان ہے لیکن باپ کے تعلق کو نبھانا مشکل ہے۔شاہ اویس نورانی صاحب نے یہ مشکل کام کر دکھایا ہے۔
شاہ اویس نورانی، شاہ احمد نورانی رحمۃ اللہ علیہ کے حقیقی جانشین ہیں۔
انہوں نے اپنے والد کے مشن، نظریے اور جمعیت کے ساتھ وفا کو نبھایا ہے۔
@iamowaisnoorani
بات سنیں !
سیلاب آیا اور تلخ ��ادیں چھوڑ گیا مگر یہ انسان آج تک پہاڑوں کی چوٹیوں پر ' میدانوں میں ' جنگلوں میں اور بیچ بستیوں کے لگا ہوا ہے ۔
پچھلے دنوں اک غریب چرواہے کی بکریاں جب آسمانی بجلی کی نذر ہوگئیں تو اس کو 34 بکریاں دی ۔
اب کل 70 بیواوں کو نئے گھر کی چابیاں دے رہا ہے ۔
یاد رہے ان بیواوں کا سیلاب سے کوئی تعلق نہیں
قصہ کوتاہ
یہ یتیموں ' بے بسوں اور بیواؤں کی امید بن چکا ہے ۔
اللہ ان سے ہم کو کھبی بھی ��حروم نہ کریں ۔
#شبیربونیری
@IamFazlighafoor
!! باجوڑ میں جمیعت کا مقامی رہن��ا شہید، سوات میں جلسے کو ٹارگٹ کیا گیا پشاور میں دھماکہ ہوا جبکہ اسی باجوڑ ، سوات، کوہاٹ، لکی مروت اور بنوں میں پی ٹی آئی کے جلسے مکمل محفوظ ۔۔!!
سوال تو بنتا ہے
میں نے کوئی غلط بات نہ��ں کی۔میرے بیان کی ارخود تشریخ کر کے میری کردار کشی کر رہے ہیں اور سمجھ رہے ہیں کہ مولانا فضل الرحمان جھک جائے گا،سرنڈر کر جائے گا۔۔ یار رکھو مجھے میرے ماں باپ نے سرنڈر ہونے کے لیے نہیں جنا۔
#مرد_آہن_مولانا
مولانا صاحب کی للكارنےکراۓکےتجزیہ کاروں فارم47کےجعلی وزیروں اور ساتھ ساتھ مخصوص لابی کو شدید پریشان کردیا ہے۔اب وه حیران ہےکہ جمعیت کے ابابیلوں کامقابلہ کیسےکریں
#سلیکشن_مافیا_نامنظور
معافی تو تمہارا باپ اور دادا مانگے گا،
ہم اپنے مؤقف پر آج بھی قائم ہیں اور کل بھی قائم رہیں گے۔ نہ کسی دباؤ کو قبول کریں گے، نہ جھوٹ کے سامنے جھکیں گے۔
#مولانا_شان_پاکستان