🛑قدرت نے آسمانی ⚡بجلی سے #فلسطین کا نقشہ بنا ڈالا؟؟؟ 😱
اچانک اور حیران کن طور پر #دبئی کی سب سے بڑی عمارت برج خلیفہ پر گرنے والی ⚡⚡ آسمانی #بجلی نے قدرتی طور #فلسطین کا نقشہ بنا دیا، ویڈیو کو ریکارڈ کرنے والے فوٹوگرافر زوہیب انجم نے اس ویڈیو کی تصدیق کی ہے اور یہ ویڈیو بغیر کسی ردوبدل کے اپلوڈ کی گئی ہے۔
دوسری جانب ویڈیو نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پرجوش ردعمل کو جنم دیا ہے۔ بہت سے لوگوں نے #فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ہے، جبکہ دوسروں نے آسمانی بجلی گرنے کے پیچھے سائنسی وضاحت پر توجہ مرکوز کی ہے۔
کونٹنٹ وارننگ
خوفناک
نازک اعضا پر تشدد اور بیوی کی تصویریں دکھا کر اس کو رنڈی کہنا ۔
یہ شخص کس قدر ظلم کا نشانہ بنا ہے
اس کی مکمل تفتیش کریں @OfficialDPRPP
یہ جواب آپ کو دینا ہوگا۔
@CMShehbaz آپ پر لازم ہے کہ اسے حل کریں
محسن نقوی کون ہے ؟؟؟
مرشد کی زبانی
سلام ہے مرشد آپکی دور اندیشی کو
اس ویڈیو کو دیکھئیے اور زیادہ سے زیادہ شئیر کرے 🔥
آپکو محسن نقوی کی ساری کہانی سمجھ آ جائے گی
مطیع اللہ جان: آج آپ جبری گمشدگی کو ڈیفنڈ کرنے آئے ہیں۔
انوار کاکڑ: نہیں، جو جبری گمشدگی کے نام پہ ریاست پہ الزام لگ رہے،میں انکو ڈیفنڈ کرنے آیا ہوں۔
مطیع اللہ جان: لیکن لوگ تو کاؤنٹر ٹیرارزم ڈپارٹمنٹ سے بازیاب ہوئے ہیں۔
��وۓ موۓ ہو گیا۔
جو چوکیدار ہمارے پیسوں سے تنخواہ لیتا ہے وہ چوکیدار ملک پر قبضہ کر کے بیٹھا ہوا ہے،
یہ سوداگر ہیں، یہ الیکشن سے پہلے ہی عہدے بیچ رہے تھے
حافظ صاحب، حافظ تو دیانتدار اور ایماندار ہوتا ہے
آپ کے زیر سایہ اس الیکشن میں اسٹبلشمنٹ نے کتنے ارب میں سودے بازی کی
ایمل ولی خان
اتنا بڑا سچ منہ سے نکل گیا 🤣آج ڈیزل بھی مان گیا کہ وہ ہمیشہ بوٹ چاٹتا رہا ہے ،
کیا پارلیمنٹ اتنی بڑی مجبوری ہے کہ رکنیت کیلئے ہم بوٹ چاٹتے رہیں 🤣🤣🖐🏿
سب پیچھے ہنس رہے ہیں اور کہ رہے ہیں واہ واہ ماشااللہ
بوٹ چاٹنا ان کے لیے واہ واہ ہے 🤣