سری لنکا، بنگلہ دیش کے بعد
🚨 انڈونیشیا کے ہزاروں افراد نے بھی انتخابی قانون میں تبدیلی کے خلاف احتجاج کے لیے پارلیمنٹ پر دھاوا بول دیا۔
پاکستانی عوام ابھی تک جلسہ جلوس کھیل رہے ہیں
اہم ترین پیغام 🚨
عمران خان غصے میں تھے اور انھوں نے کہا کہ اب 8 ستمبر کو کوئی میرا نام لے کر بھی کہے کہ جلسہ کینسل ہو گیا ہے تو آپ نے نہیں ماننا اور یہ سمجھنا ہے کہ میرا نام استعمال کیا جا رہا ہے اور آپ نے ہر صورت جلسہ گاہ پہنچنا ہے، علیمہ خان
سفر عراق: اربعین میں راہ چلتے پاکستانی جو مجھے دیکھتے ہیں وہ بتاتے ہیں کہ ہم اس مبارک سفر میں عمران خان کیلئے خصوصی دعائیں کررہے ہیں۔ جیسا کہ یہ نوجوان ملے 👇
چار سے پانچ روز پہلے انتظار پنجوتھہ کو کال آئی اور کہا گیا کہ اگر آپ عمران خان سے ملاقات کے بعد ان کا موقف قوم تک پہنچائیں گے تو ہم آپ کو خان سے ملاقات نہیں کرنے دیں گے اور اب ہماری ملاقات پر پابندی لگا دی گئ ہے، ایڈووکیٹ نعیم حیدر پنجوتھہ
یہ فرق ہے غریب میں اور امیر زادی میں ایک طرف اپنا حق لینے کے لیے نکلنے والی عورتوں پر تشدد دوسری طرف پانچ بندوں کو اپنی گاڑی کے نیچے کچلنے والی کو پروٹوکول
#چلو_چلو_ترنول_چلو https://t.co/uRDvTg9Lv5
یہ کلپ ضرور دیکھیے
ن لیگی رہنما نواز شریف کی توشہ خانہ سے گاڑی لینے پر لاجواب ہو گئے بلکہ پروگرام میں جھوٹ بولنے لگ پڑے ،زبان لڑکھڑا گئی،سچ کبھی چھپتا نہیں ،اب کیا نواز شریف کو گفتار کیا جاۓ گا ؟
پاکستان کے تمام بیوروکریٹس کو یہ ویڈیو اپنے دفتر میں ہر روز کام شروع کرنے سے پہلے دکھانی چاہیے عام آدمی ایسے لوگوں کو جانتا ہے جو اولاد کی خاطر کروڑوں حرام کماتے رہے آج مرنے کے بعد ان کی اولاد کو باپ کی قبر کی درست جگہ بھی معلوم نہیں ہے -