ایک انسان کو گراتے سسٹم اس قدر کمزور ہو چکا ہے کہ سسٹم کے بینیفشرز ہی یہ کہنے پر مجبور ہیں کہ یہ سسٹم کولیپس کر گیا ہے۔
مگر وہ مرد مجاہد آج بھی کھڑا ہے نا ڈیل کر رہا ہے اور نا ہی کسی کے ساتھ ڈھیل کرے گا
#KhanIllegallyJailed3Years
تین سال سے عمران خان نا حق قید میں ہیں، جبکہ اس ناجائز حکومت نے ملک کی معیشت اور امن و امان تباہ کر دیا ہے۔ آپ کا قائد آپ اور آپ کے بچوں کے بہتر مستقبل کی خاطر جیل برداشت کر رہا ہے۔ ۵ اگست کو لاہور میں ہمارا ساتھ دیں— کیوں کہ، آپ نکلیں گے تو خان نکلے گا!
چار سال میں اس ہائبرڈ نظام نے پاکستان کی جڑوں میں موجود ہر کیڑے کو ننگا کر دیا ہے۔
وقت کی ضرورت ہے کہ پاکستان کے مقبول ترین لیڈر کو رہا کیا جائے
#زنجیریں_توڑو_خان_کو_چھوڑو
Imran Khan should never become part of this corrupt system. The damage they’ve inflicted over the past four years, simply to satisfy their egos and protect their interests, is almost irreversible.
To the architects of this brutality: You unleashed force in Kashmir. You crushed largest party, killed workers & illegally jailed thousands. You massacred TLP protesters with zero accountability.
Tyranny always backfires. Today it’s us, tomorrow it’s you.
Pakistan Zindabad!🇵🇰
کسان کو فصل سمیٹے ابھی تقریباً 2 ماہ ہوئے ہیں اور آج گندم کا ریٹ کسان کو ملنے والی رقم سے 60 فیصد زیادہ ہے اگلی فصل انے میں کم از کم آٹھ ماہ باقی ہیں۔
اب اپنے کسان کو بلیک میلر کہنے والے کیک بیکس کے لیے مہنگے داموں گندم امپورٹ کر کے اس پر سبسڈی دے کر اپنے اپ کو ارسطو ثابت کریں گے
کوئی نہیں خیر ہے، کسان تو پچھلے 4 سال سے مر ہی رہا ہے، اس بار زرا کسان کو مافیا کہنے والے شہری بابوؤں کو مہنگی روٹی کھانے دیں۔ جو دن دبن مزید مہنگی ہو گی، دیوار پر لکھا ہے
این یک سند تاریخی و پیامی از ایران مقتدر است: صلح در سایه احترام متقابل تحقق خواهد یافت.
جمهوری اسلامی ایران به صلح جهانی با حفظ عزت و استقلال، پیشرفت و همکاری منطقهای همواره متعهد و پایبند است.
1/3 Pakistan did not find out about the Chenab-Beas Link Tunnel through a diplomatic leak or a tip. It found out through a public tender document the Government of India issued inviting bids to redirect 1.9 million acre-feet of water annually from the Chenab River into the Beas river system. Spokesperson Tahir Andrabi confirmed this on June 3. The Chenab is a western river. The 1960 Indus Waters Treaty gives Pakistan full rights to it. Diverting it into an eastern river system allocated entirely to India is a violation of the treaty, the Vienna Convention, and the 1997 UN Watercourses Convention.
@ahmadwaraichh گوجرانولہ کے ڈائنامکس لاہور یا اسلام آباد سے بلکل مختلف یہاں میڑو کی قطعاً ضرورت نہیں، اس کی بجائے یونیورسٹی اور بہتر ہسپتال بنانا شہر کے لیے مفید ہے۔
حقیقت تو یہ کہ ابادی کے لحاظ سے پاکستان کے پانچویں بڑے شہر میں کوئی ایک سرکاری یونیورسٹی بھی موجود نہیں ہے
یہ گُڈ گورننس کا سب سے بڑا لیول ہے
اندازہ کریں ایک وفاقی وزیر ٹرانسفارمر کا سفارشی ہے، اور وزیر بھی طاقتور، جس کی پارٹی میں اچھی خاصی سُنی جاتی ہے، سفارش کے بعد بھی 80 ہزار روپے لیے گئے ہیں۔ یہ ہوتی ہے گورننس
دنیا کے اسٹیج پر اس وقت دو ہی فاشسٹ موجود ہیں: ایک ڈونلڈ ٹرمپ اور دوسرا عاصم منیر۔ دونوں ایک دوسرے کی دن رات تعریف و توصیف میں مگن ہیں۔
آج سکردو کی فلائٹ پر جاتے ہوئے اسد قیصر کے ساتھ جو سلوک کیا گیا، وہ سب کے سامنے ہے۔ وفاقی دارالحکومت کے ایئرپورٹ کی ٹریفک کئی گھنٹوں تک صرف اس لیے بند رکھی گئی کہ ایک سیاسی جماعت کا رہنما انتخابی مہم کے لیے نہ جا سکے۔ جنید اکبر کو بھی انتخابی مہم کے علاقے سے نکال دیا گیا۔
عاصم منیر، تم ایک فاشسٹ ہو۔ اور فاشسٹ، چاہے وہ مسولینی ہو، رومانیہ کا چاؤشیسکو ہو یا ہٹلر، ان سب کا انجام تاریخ میں درج ہے۔
جب اپنی ہی عوام اور اپنی ہی فوج کسی کے خلاف ہو جائے تو پھر کیا ہوتا ہے؟
سندھ نے گندم دوسرے صوبوں پر لے جانے پر ��ابینہ کی اجازت کے بعد ’باقاعدہ‘ پابندی لگا دی ہے، پنجاب سے غیر اعلانیہ پابندی ہے۔ اب بلوچستان اور پختون خوا میں گندم پیدا نہیں ہوتی، ان دونوں صوبوں کا کیا قصور ��ے؟ پختون خوا بجلی دیتا ہے، بلوچستان معدنیات۔ کیا یہ دونوں صوبے اہم نہیں ؟؟؟
The redactions next to the addressee list at the end of the cypher are significant. They point both to the source of the leak and to who was not the source.
Contrary to some speculation, the copy released by Drop Site did not originate from the prime minister’s office. It came from within the Pakistani military, from an individual disillusioned with the direction of the country’s leadership.
The cable was distributed to multiple recipients, all of whom retained their copies through the end of 2024. Drop Site obtained its copy from one of those military recipients.
🚨BREAKING: For the first time, the original Pakistani cypher — cable I-0678, the document that triggered the removal of former Pakistani Prime Minister Imran Khan — is being released in full by Drop Site.
A select few are killing the future of tennis in Pakistan.
Sad that hard working players are not getting proper training and facilities while PTF office holders enjoy luxurious foreign tours and privileges.
Cc: @PTF51@aisamhqureshi@PakStartup@ProPakistaniPK