Father. Son. Proud Pakistani. Believer that a Man can single handedly turn things around and change the world with his positivity, if He is Imran Khan.
یہ جو عوام عمران خان کی بہن کے لئے بھی نکلی ہوئی ہے، یہ اپنے لیڈر کے لئے آزادی یا شہادت کی مہم کے لئے بھی نکل آئے گی ـ
#StreetMovement#ReleaseImranKhan
خان کے دور میں ٹیکسٹائل کا عروج، اب ایکسپورٹ فلاپ اور ملیں بند
عمران خان کے دور (2022) میں ریکارڈ 19.33 ارب ڈالر کی ٹیکسٹائل ایکسپورٹس ہوئیں۔ کپڑے کی فیکٹریاں دن رات چل رہی تھیں اور لاکھوں لوگوں کو روزگار مل رہا تھا۔
موجودہ حکومت میں مہنگی بجلی، گیس اور ناقص پالیسیوں کی وجہ سے ایکسپورٹس بری طرح گر گئیں اور سالوں بعد بھی خان کے دور کا ریکارڈ نہ ٹوٹ سکا۔
جب تک ملک میں مضبوط قیادت اور استحکام نہیں ہوگا، نہ ایکسپورٹس بڑھیں گی نہ ڈالرز آئیں گے!
ایران سے سیکھنا چاہیے
ایران کے لیڈروں نے شہادتیں دی ہیں
ان کے لیڈروں نے فرنٹ سے لیڈ کیا ہے کیونکہ ان کے لیڈر مخلص تھے اور حق کے لیے کھڑے ہیں ایران کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں
علیمہ آپا
Good to see Street Movement in Pindi.
IK’s mission of Haqeeqi Azadi is owned by not just the people of Pindi but across Pakistan. InshaAllah, the last 4.5 years of struggle will end in victory for all of us.
#FreeIK804
عداد و شمار گواہ ہیں کہ پاکستان تحریک انصاف (PTI) کے دورِ حکومت میں جہاں بڑے پیمانے پر مینوفیکچرنگ (LSMI) کی شرحِ نمو بالترتیب 11.58% اور 11.75% کی تاریخی بلندیوں کو چھو رہی تھی، وہیں موجودہ نظام اور ن لیگ/پی ڈی ایم کے دور میں صنعتیں بند اور معیشت مفلوج ہو کر رہ گئی ہے۔ صنعتی ترقی کا خاتمہ براہِ راست ملکی برآمدات کی تباہی اور معاشی مستقبل کے اندھیرے کا سبب ہے۔ مروجہ رجیم کی معاشی نااہلی اب کسی سے ڈھکی چھپی نہیں۔
#مااہل_حکمران_عوام_پریشان
"عمران خان نے دسمبر میں کہا تھا کہ سٹریٹ موومنٹ شروع کریں اس دن سے وہ آج تک مکمل قید تنہائی میں ہیں۔عمران خان آپ لوگوں کے لیے کھڑے ہیں، قید تنہائی جیسی سخت جیل کاٹ رہے ہیں۔ عمران خان کا مقابلہ وقت کے یزید کے ساتھ ہے۔آج اگر آپ لوگ اپنی آزادی کے لیے کھڑے نہیں ہونگے تو آپ بھی اور آپ کی آنے والی نسلیں بھی ان کی غلامی کریں گی"۔ علیمہ خان
@Aleema_KhanPK
#FreeIK804
پی ٹی آئی کارکنان کی چیئرمین عمران خان کی تین سال سے ناحق قید،قیدتنہائی ،بنیادی حقوق کی معطلی، ملک میں جاری ظلم جبر اور فسائیت کی خلاف لاہور کی گلیوں میں آگاہی مہم ، نااہل حکومت کی کارکردگی کے حوالہ سے لوگوں کو پمفلٹ بھی تقسیم کیے گئے
#FreeIK804
🚨علیمہ خان کا بڑا اعلان
ہمیں کوئی جلسہ قبول نہیں ہم اڈیالہ کی جانب مارچ کریں گے اگر انہوں نے اٹک پل یا پنجاب میں ہمیں روکنے کی کوشش کی تو ہم پورا خیبرپختونخوا بند کر دیں گے ہم بہنیں ساتھ ہوں گی۔
علیمہ خان کا بونیر میں اعلان