پیرا فورس اہلکار کی بدمعاشی چیک کریں،
بائیک سروس کروائی مگر پیسے دینے سے انکاری ہو گیا
یہ آخر پنجاب میں چل کیا رہا ہے؟؟؟
انکو ایسی حرکتوں سے خوف کیوں نہیں آتا؟
@Fayazchohanpk ابے او کھوتے وہ گھڑی کیا پورا غزہ کھا گئے ہیں غزہ کے بچوں کھو کچا کھا گئے ہیں اور تو گھڑی کو رو رہا
لعنت تیرے بغض پر جل مر گیا ہے تو اور اس حد تک چلا گیا ہے کہ کافروں کی کرتوتوں کو بھی ڈیفنڈ کرنے لگ گیا یے
@UmarCheema1 یعنی عینک والے کھوتے تجھے بھی لگتا ہے کہ یزید بھی پاپولر ہے؟؟؟
کھوتے وہ تو گالی سے بھی بدتر بن گیا تھا اور یہ کہہ رہا وہ پاپولر ہے اور ساتھ ڈنگر تیرے جیسے بھی مل گئے
اب یقین ہوا تجھے چھتر کیوں پڑتے ہیں
@sajidusmani787 اور ہم کسی دوسرے ملک کے کہنے پر حکومتیں گراتے اور بناتے کیوں ہیں ؟؟؟
کون ہے جو پاکستان میں بیٹھ کر کسی دوسرے ملک کے ساتھ اتنی گہری وفا نبھا رہا ہے؟؟؟
یہ لوگ بھی اُٹھ کر اسی ملک کیوں نہیں چلے جاتے ؟؟؟
@javerias آپی ایک مشورہ ہے انہوں نے نتائج جو بھی ظاہر کئیے ہیں آپ اپنے ووٹر سے ایک ویڈیو بنوائیں جس میں وہ حلفاً اقرار کریں کہ انہوں نے ووٹ آپ کو دیا، ویڈیو چاہے 10 منٹ کی ہو سکتی ہے مگر اس سے دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جاۓ گا، تاکہ نتائج بدلنے والوں کے منہ پر زوردار جوتا لگے
@MehwishQamas بہت معذرت کیساتھ آپکا یہاں تعارف ایک صحافی کی حیثیت سے ہے مگر آپ کی ٹائم لائن دیکھی جاۓ تو لگتا ہے آپ کو صرف پیسوں سے غرض ہے اسی لئیے شاید آؤٹ پٹانگ سی ویڈیوز لگا کر بس ہے آؤٹ کے چکر میں ہو ۔۔۔
@KeepsamM مطلب ایران نے اس نظریے سے آرامکو پہ اٹیک کیا ہے کہ وہ پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے جا رہی ہے؟؟؟
او لعنت ہے بھئی پٹواریا تیری سوچ تے۔۔۔
کھوتا بریانی کے کمالات آنا شروع ہو گئے