PMLN’s useful discussion on SBP amendment Bill in Twitter space with +1000 participants heralds a new trend. Success of the event should encourage not only PMLN but other parties too to organise more such educating events for their members & others. @betterpakistan@MiftahIsmail
@NoumanFK بائیکاٹ مسئلہ کا حل نہیں ۔ اصل نااہلی انتظامیہ کی ہے ۔ اگر ہوٹلز چارج زیادہ کررہے ہیں ۔ اسکی قصور وار بھی انتظامیہ ہے ۔ گورنمنٹ کاکام ہے کہ سیاحوں کےلئے بہتر سہولیات پہچانا ۔
@theironicirony اصل میں یہ انتظامیہ کی ذمہ داری ہے کہ جو چوری بازاری کرتا ہے ، ناجائز فائدہ اٹھاتا ہے انکے خلاف سخت کاروائی کرے ۔ انتظامیہ کی ذمہ داری ہے کہ سیاح کیلئے comfort پیدا کرنا مگر حکومت اور انتظامیہ اپنی ذمہ داری سے غافل ہے ۔ انکے لئے یہ ترجیح ہی نہیں ۔
شایدآپ کومیری بات سمجھ نہیں آئی،جب یہ سب ہورہاتھاتو ریاست کہاں تھی؟ ذمہ داری ریاست کی تھی جو سیاحت کوفروغ دینا چاہتی تھی لیکن جب سیاح آگئےتوریاست کہہ رہی ہم تیار نہیں تھےاور ذمہٰ داری سیاحوں اور ہوٹل مالکان پر ڈال کر بری ہورہے، ریاست نےکونساگورنر ہاؤسز اور فوجی میس کےدروازےکھولے؟
ان اکیس لوگوں کی موت کو حادثہ کہنا قطعی ناجائز ہے ۔ حادثہ لمحوں میں ہوتا ہے ۔ یہ لوگ کئی گھنٹوں سے وہاں پھنسے ہوئے تھے ۔ یہ لوگ متعلقہ اداروں کی غفلت کی وجہ سے ہلاک ہوئے ۔ مہذب دنیا میں اسے مین سلاٹر یعنی قتل کہا جاتا ہے
@mona_qau آپ بیشک PTI کو سپورٹ کرے مگر یہ مان لینا چاہیے کہ اس سانحہ کی ذمہ دار حکومت ہے ۔ عوام کے لئے پنڈی سے مری جانا والا راستہ بلاک کرتے ۔ حکومت سوئی رہی ۔