18 ذوالحجہ 10 ہجری کو، حجۃ الودا�� کے بعد جب نبی کریم ﷺ غدیر خم کے مقام پر تھے تو اللہ کا حکم آیا۔ آپ ﷺ نے وہاں لاکھوں صحابہ کے مجمعے میں حضرت علیہ السلام کا ہاتھ بلند کر کے فرمایا
من کنت مولاہ فہذا علی مولاہ
یعنی "جس کا میں مولا ہوں، اس کے یہ علی مولا ہیں
#اعلان_ولایت_مولاعلیؑ
@AdvSahibaRana@TariqSh61 اگر حملہ حرمین شرفین پر سمجھتے ہو تو غی�� مسلم وہ بھی اسلام کا سب سے بڑا دشمن امریکی آڈے کیوں نظر نہیں آتی ہم سے ذیادہ حرمین شرفین اور بیت المقدس کی فکر ایران کو ہے
رمضان میں عوام کو ریلیف دینے کی بجائے پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ سےحکومت مہنگائی ��ے پریشان عوام سے جینے کا حق چھین رہی ہے
روزگار رک گئے ہیں، مزدور گھر بیٹھ گئے ہیں،تنخوادار طبقے کی تنخواہیں وہی پرانی
حکومت بتائے کہ مجبورعوام انکی نااہلی اور نالائقی کا بوجھ مزید کیسے برداشت کریں؟