قومی اسمبلی میں تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر شاہد خٹک کا خیال ہے کہ ارکان پارلیمنٹ کو غیر قانونی طریقے سے گرفتار کیا جا رہا ہے اس صورتحال میں بہتر ہے کہ تمام اپوزیشن ارکان فارم 47 کی پارلیمنٹ سے استعفیٰ دیدیں
🚨🚨 بریکینگ نیوز : اسٹیبلشمنٹ کو خان صاحب کو قتل کرنے کے لیے ایک بندہ چاہیے, وہ کون ہے؟ شہباز گل کا خوفناک انکشاف ۔!!!🛑🛑
خان صاحب کی بہنیں کبھی بھی خود کو سیاسی کردار کے لیے پیش نہیں کرتیں ۔ کیونکہ وہ جانتی ہیں, کہ جس دن انہوں نے ایسا کیا تو اسٹیبلشمنٹ عمران خان کو قتل کر دے گی ۔
اسٹیبلشمنٹ کو خان صاحب کو قتل کرنے کے لیے ایک ریپلیسمنٹ چاہیے, جو بعد میں لوگوں کا غصہ کم کر سکے ۔ ظاہر سی بات ہے,جو بھی ہوگا ۔ وہ یہ تو نہیں کہے گا, پاکستان ٹوٹ جائے ۔ پاکستان ان کے باپ کا تو نہیں ہے ۔
اس لیے ایسا نہ کیا کریں, کہ خان صاحب کے بعد وہ پارٹی چلائے گا ۔پارٹی میں متبادل بنانے کی باتوں سے اجتناب کریں ۔، شہباز گل
ذرائع کا دعویٰ ہے سکیورٹی اسٹبلشمنٹ نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کے آرڈر کے تحت PTI کے 27 ستمبر کے لانگ مارچ کے حوالے سے انتہائی خطرناک پلان تیار کیا ہے ذرائع کا کہنا ہے PTI کی ریلیز کو اسلام آباد داخل ہونے سے پہلے خودکش حملوں کا نشانہ بنایا جائے گا
دوسرا الزام یہ بھی ہے کہ اڈیالہ جیل کو بھی ایک حملے کا نشانہ بنانے کا پلان ہو سکتا ہے میرے ذرائع ISI کے اندر موجود ہیں جو یہ خبریں پہنچارہے ہیں ان کو اس قسم کے احکامات مل رہے ہیں
عادل راجہ
🚨فیلڈ مارشل کا اسرائیلی فوجی کے ساتھ کاروبار کا بھانڈہ الجزیرہ نے پھوڑ دیا🔥
اسلام آباد مارچ کا نیا لائحہ عمل، اور فوجی مصنوعات کے بائیکاٹ مہم🚨
جنید اکبر بیانات پہ مقدمہ اور خیبر پختونخواہ اسمبلی کا بڑا قدم🔥 https://t.co/cos0APdbBn
محمود خان اچکزئی کا محسن نقوی اور اسکے لانے والوں کو زبردست جواب:
آپ نے کوشش کی عمران خان کو توڑنے کی یہ تو خدا کی مہربانی اور اس کی ہمت کہ وہ نہیں ٹوٹا ۔
یہ تو تحریک انصاف والوں کا بڑاپن ہے۔ کہ وہ آپ سے بات کر رہے ہیں۔ ورنہ آپکے ہاتھ تو خون سے رنگے ہیں۔
بریکنگ نیوز 🚨محمود خان اچکزئی کا بہت بڑا بیان۔ بند کمروں میں فیصلہ کرنے والوں کو بڑی Warning دے ڈالی، دوٹوک اعلان کردیا 🔥⚠️🔥
میں مذاق نہیں کر رہا، وہ دن دور نہیں جب ہم سیڑھیاں لے کے جیل کی دیواروں کے اندر کود جائیں گے اور عمران سے ملاقات بھی کریں گے اور اسے نکالیں گے بھی۔ کل بھی میں نے کہا تھا، آج بھی میں کہتا ہوں، پاکستان میں جمہوری اور غیر جمہوری قوتوں کی لڑائی شروع ہو گئی ہے۔ ہمارا ہر ساتھی ضمیر کا قیدی ہو گا، ہمارا ہر ساتھی عوام کے مفادات کا قیدی ہو گا اور ہمارا حق بنتا ہے کہ ہم اس سے ملاقات کریں، ان سے بات کریں۔
خبر دینے کا مقصد ہمیشہ جی ایچ کیو اور آبپارہ میں بیٹھے ذہنی مریض اور اس کے چیلوں کو بتانا ہوتا ہے کہ خبردار رہو، اگر کچھ کیا تو ہمیں پتہ ہے کہ کون کررہا ہے۔ عمومی طور پر اسطرح حادثات اور دجالی فتنوں کو ٹالا جاسکتا ہے
ہم نے ہر ایم این اے ،ایم پی اے سے کہہ دیا ہے کہ اپنی تیاری مکمل رکھیں، آپ کو اغوا کرنے کی کوشش کی جا سکتی ہے ،آپ نے اغواء کاروں کا مکمل مقابلہ کرنا ہے، جنید اکبر