ویسے PTI سپورٹرز کا بھی کوئی جواب نہیں۔ 😂😂
جو سازش دشمن نے کچھ دن بعد کرنی تھی، انہوں نے ابھی سے اس کا بھانڈا پھوڑ کر عوام کو بتا دیا کہ اس لیول پر گر کر بھی عمران خان کے خلاف سازش ہو سکتی ہے۔
ریاستی جبر کا سلسلہ جاری: اشتیاق احمد کی شہادت کے بعد اعجاز ستی کو دل کے دورے سے شہید کر دیا گیا
پہلے اشتیاق احمد کو نشانہ بنا کر شہید کیا گیا، اور گزشتہ روز اعجاز ستی کے گھر پر خوفناک چھاپہ مارا گیا۔ اس اچانک حملہ اور افراتفری کے نتیجے میں اعجاز ستی کو شدید ذہنی و جسمانی صدمہ پہنچا، جس کے باعث انہیں دل کا مہلک دورہ پڑا اور وہ موقع پر ہی جامِ شہادت نوش کر گئے۔
یکے بعد دیگرے رہنماؤں اور کارکنوں کو نشانہ بنانے کا سلسلہ تیزی سے بڑھ رہا ہے۔
گھر کی حرمت کی پامالی: اعجاز ستی کے گھر پر غیر قانونی چھاپے نے اہل خانہ میں خوف و ہراس پھیلا دیا۔
اچانک چھاپے اور گرفتاری کی افراتفری کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے اعجاز ستی کی جان چلی گئی۔
قانون اور انسانی حقوق کی دھجیاں اڑاتے ہوئے ظلم و تشدد کی بدترین مثالیں قائم کی جا رہی ہیں۔
🚨پہلے اشتیاق احمد کو شہید کیا گیا اور گزشتہ روز اعجاز ستی کے گھر پر یلغار کرکے اعجاز ستی کو افراتفری میں اٹھایا گیا جس سے ان کو دل کو دورہ پڑا اور وہ شہید ہوگئے ، بدترین ظلم کی مثالیں قائم کی جارہی ہیں،
بیرسٹر سلمان اکرم راجہ
سہیل آفریدی کا بڑا اعلان ۔۔بھکر اور میانوالی کی بجاے لاھور جاؤں گا ۔۔اشتیاق بھائی کے گھر جاؤں گا اپنے مظلوم ورکر کا مقدمہ لاھور کے عوام کے سامنے رکھوں گا ۔اشتیاق کا قتل معاف نہیں کیا جاے گا ۔۔اب ھر ظلم کا حساب لیا جاے گا
پاکستان تحریک انصاف بلوچستان ضلع ہرنائی موجودہ رجیم کی فسطائیت بد امنی کیخلاف سیاسی اسیران کی رہائی 27 ستمبر مارچ پر احتجاجی مظاہرہ
ریلی و مظاہرے کی قیادت صدام ترین نے
After a 6hr drive overcoming all blockades from Hyderabad, KP CM Sohail Afridi has arrived in Karachi.
Huge reception at 1AM Karachi Toll Plaza — activists electrified, chanting loudly, spirit unbeatable!
#ستمبر27_کی_کال_عوام_تیار
ستائیس تاریخ کو پانچ جگہ پر ہم کراچی کو بند کریں گے نوجوانو صرف پانچ دن آپ کراچی کو بند کر دیں یہ عمران خان کے پاؤں پکڑیں گے۔آپ نے نکلنا ہے پاکستان کو آزاد کرانا ہے ۔
کراچی کی 3 کروڑ آبادی تیس فیصد لوگ نکلیں 30 لاکھ لوگ بنتے ہیں ایک دفعہ نکل کے دکھادو ایک بار ان کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر دکھاؤ۔ وزیراعلی سہیل آفریدی
@SohailAfridiISF
#ستمبر27_کی_کال_عوام_تیار
اتنی بڑی تعداد میں ہم اسلام آباد آ رہے ہیں کہ آپ کی سوچ بھی نہیں ہوگی، پوری تیاری کے ساتھ آ رہے ہیں اور تمہیں گولی چلانے کا موقع نہیں دیں گے!!!
وزیراعلی سہیل آفریدی
#StopRiskingImranKhansLife
بریکنگ نیوز 🚨خان کیلئے دنیا بول پڑی 🔥🔥
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور معروف کمنٹیٹر مائیکل ایتھرٹن، پاکستان اور انگلینڈ کے میچ کے دوران فخرِ پاکستان اور سابق وزیراعظم عمران خان کی صحت کے حوالے سے اپنے خدشات کا اظہار کر رہے ہیں۔ دنیا کو آگاہ کر رہے ہیں کہ عمران خان کو قید تنہائی میں رکھا گیا ہے۔ کسی کو ان تک رسائی حاصل نہیں۔
جو اس ملک کے ساتھ اسٹیبلشمنٹ، نون لیگ اور پیپلز پارٹی نے کر دیا ہے اس کا کبھی کسی نے تصور بھی نہیں کیا تھا۔
"عاصم منیر اب قانونی طور پر اس ملک کے سیاہ و سفید کے مالک ہو گئے ہیں۔ آپ سوچ بھی نہیں سکتے انہیں کس لیول کے اختیارات مل گئے ہیں" @ImranRiazKhan عمران ریاض خان
#ContemptOfCourt
جس کا نام میڈیا پر لینے پر بھی پابندی ہے، جس کی سیاست پر بھی سرخ لکیر لگا دی گئی تھی، اس کے ہسپتال پہنچنے کا اپڈیٹ جاننے کے لئے پورا پاکستان اور عالمی میڈیا بے چین ہے!
وَتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
ثاقب بشیر 🔥🔥🔥
سپریم کورٹ میں 18 اگست کو عمران خان کے علاج کا مقدمہ لگ گیا ہے اندازہ لگائیں خان صاحب کی 85 فیصد آنکھ ضائع ہوگئی جنوری 2026 میں اسکی اطلاعات آئیں 8 ماہ بعد مقدمہ سپریم کورٹ جا کر لگا ہے ایسا مقدمہ جس میں ملک کے سب سے بڑے لیڈر کی صحت کا معاملہ ہے جس میں urgency ہونی چاہئے لیکن 8 ماہ لگ گئے۔ دوسرا مقدمہ ان سے ملاقاتوں کا ہے اپریل 2025 میں ہائیکورٹ کا حکم تھا کہ ملاقاتوں کا لیکن ڈیڑھ سال بعد سپریم کورٹ میں مقدمہ لگا ہے ۔
ملک میں انصاف کے نظام پر کیسے عوام کو یقین آئے گا؟؟
خوش آئند کہ عمران خان سے ملاقاتیں عنقریب کھلنے کو ہیں
خبر یہ بھی گرم کہ عمران اور بشریٰ بی بی شاید جلد بنی گالا منتقل ہونے کو ہیں ، اللہ کرے ایسا ہی ہو ۔
سیاست کو راستہ ملے گا تو ملک آگے بڑھے گا۔ راستہ نہ ملا تو داستاں تک نہ ہو گی داستانوں میں۔
حفیظ اللہ نیازی