حلالی خون کی پہچان
تن من دھن پاکستان پر قربان
سچے پاکستانی کی شان
دفاع پہ بھونکنے والوں کو پہنچائے قبرستان
پاک فوج زندہ باد✍️پاکستان پائندہ باد
#ISI Proud of 🇵🇰
#مارخور 🇵🇰 🦅💪
#حافظ_صاحب_تن_کے_رکھو
لالے کی جان بات سن جو کراس کرے گا نا مجھے🦅🪖اسے چیر پاڑ کے رکھ دوں گا میں ہوں خاکی وردی والا 🇵🇰کا خادم محافظ جان نثار
میری ماں نے مجھے پالا ہی اسی لیے ہے
اور سنا کوئ ناشتہ پانی 😘😊
میران شاہ میں سیکیورٹی فورسز کا حافظ گل بہادر گروپ کے خلاف انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن
آپریشن میں 7 دہشتگرد جہنمواصل
ضلع اورکزئی:
سیکیورٹی فورسز کا اورکزئی میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن میں 5 فتنہ الخوارج کے دہشتگرد ہلاک
فائرنگ کے دوران 1 سیکورٹی اہلکار زخمی
ن ش ق و ج ک کوئ بھی ہو سب کو وردی اسی وقت ابا جی کی لگتی ہے جب وہ کرسی پر ہوتے ہیں اور سرکاری پروٹوکول ملتا ہے
پر ہمارا تو پہلا اور آخری جنون اور عشق ہیں یہ وردی والے یہ بوٹ والے
لہو بہا کر پاکستان کو محفوظ بنانے والے
پاک فوج زندہ باد 🦅🇵🇰⚔️💪
#COAS
او تھتھی مائ @falakjavaidkhan جب باغ میں دو رنگے ہاتھوں پھڑے جائیں تو پھر یہ نہیں ہوتا کہ یہ ہمارا یہ تمہارا
مرشد @OfficialDGISPR یہ سویلین کتنے بے وفا ہیں بوٹ والے کے ساتھ ملکر پیتے ہیں تب بابا جانی اور اب ساڈا بندہ ہمیں دو اپنا لٹکاؤ
شاوا جی
اک چوری دوجا ۔۔۔۔
#COAS