جسٹس محمد آصف کے بیٹے نے نان کسٹم گاڑی سے 2 لڑکیوں کو کچل ڈالا اور عدالت نے اسے باعزت بری کردیا
یہاں امیر کیلئے الگ اور غریب کیلئے الگ قانون ہے
نعیم حیدر پنجھوتا
اگر نسلا ٹاور اور مونال ریسٹورنٹ گرانے کے فیصلے غلط تھے، تو غلط فیصلے کرنے والے ججوں کو کیوں سزا نہیں دی گئی؟ کم از کم اتنی سزا ہی دے دیں کہ اُن کی پنشن، مراعات اور دیگر سہولتیں ختم کر دی جائیں۔ جس دن غلط فیصلے کرنے والے ججوں کو سزا ملنا شروع ہو گئی، اُس دن غلط فیصلوں میں کمی آنا بھی شروع ہو جائے گی۔ ارشاد بھٹی
#pakistan @IrshadBhatti336
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
گجرات کے جس لڑکے کو فوت ہونے کے بعد باعزت بری کیا گیا، جب جج نے اس کو سزا سنائی تھی، وہ سٹریچر پر عدالت آیا تھا، اور جج نے کہا تھا کہ سٹریچر پر لاؤ۔ یہ جج نہ دنیا میں بچیں گے اور نہ اللہ کی عدالت سے بچیں گے۔ جج کو چاہیے کہ اس کے گھر والوں کے پاؤں پکڑ کر معافی مانگے اور اپنے عہدے سے استعفیٰ دے۔ یہ جج انصاف نہیں کر رہے، ان کو لکھا ہوا حکم آتا ہے، اس پر عمل کرتے ہیں، ان کو اللہ کا کوئی خوف نہیں ہے۔ نورین خان
#pakistan @noreen_khanum
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
گزشتہ 50 برسوں سے پی ایم ایل (ن)، پی پی پی اور ان کے کٹھ پتلی اتحادی شراکت دار 25 کروڑ بے بس عوام پر اس دعوے کے ساتھ حکومت کرتے آئے ہیں کہ وہ خوشحالی لائیں گے، مہنگائی اور قیمتوں میں اضافہ کم کریں گے، لیکن گزشتہ 4 سال تباہ کن ثابت ہوئے۔ ایک بے شرم جعلی نظام نے ہر چیز تباہ کر دی، جبکہ ان کے اپنے خزانے بھرے ہوئے ہیں۔ فخر الرحمان
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
@Fakharrehman01
آج وہ بے گناہ تو ثابت ہو گیا، لیکن اس انصاف کو وصول کرنے کے لیے وہ خود اس دنیا میں موجود نہیں ہے۔ قابض رجیم نے پاکستان کا نظام عدل تباہ کردیا ہے آج عام پاکستانیوں کو بے گناہی ثابت کرنے کے لیے زندگی ہارنی پڑتی ہے اور ایلیٹ کلاس کے سامنے پورا نظام عدل جھُک جاتا ہے۔ یہ مہرِ انصاف اس اندھے نظام کے منہ پر ایک زوردار طمانچہ ہے۔ تحریک انصاف
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
ابھی 11 ارب روپے کا ہیلی کاپٹر لے کر پنجاب حکومت کا دل نہیں بھرا تھا کہ اب سرکاری افسران کے گھروں اور دفاتر کی تزئین و آرائش کے لیے 691 کروڑ روپے کا تین سالہ منصوبہ بھی بنا دیا گیا، جس پر یہ خطیر رقم خرچ کی جائے گی۔
"عمران خان پر جھوٹے الزامات لگانے ہوں، تو زبان جتنی منہ سے باہر آ سکتی ہو لے آتے ہیں؛ اور جب علی ڈار کا نام لینا تھا، تو آگے پیچھے لفظ "خدانخواستہ" لگایا! بے شرم انسان! گھٹیا ٹاؤٹ!" صدیق جان
@SdqJaan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
یہ رانا مسجد بنوی میں ہوئے واقعے پر، جس کا عمران خان سے دور دور تک تعلق واسطہ نہیں تھا، عمران خان کو گرفتار کرنے کی دھمکیاں دیتا تھا، اور آج کہہ رہا ہے کہ اسحاق ڈار کے سگے نواسے کی بھتہ خوری، اغواکاری اور زیادتی کے کیس سے ڈار کا کوئی تعلق نہیں، وہ اپنے فعل کا خود ذمہ دار ہے۔ واہ منافقو، واہ, فیاض شاہ
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
@RebelByThought
مسجد نبوی میں عمرے پر موجود کچھ لوگوں نے مریم اورنگزیب کو دیکھ کر چور حکومت کے جملے بول دیے۔ ن لیگ نے اس واقعے کو توہینِ مذہب کا رنگ دے کر پاکستان میں بیٹھے ہوئے عمران خان، مراد سعید، شہباز گل، شیخ رشید، شیخ راشد پر پرچہ کرا دیا کہ یہ سب عمران خان کی پاکستان میں پلاننگ پر کیا گیا ہے۔ یہاں تک کہ شیخ راشد کو ائیر پورٹ پر ہی گرفتار کر لیا گیا۔ رانا ثنا عمران خان کی گرفتاری کا مطالبہ کرتے رہے۔ اور آج انہی لوگوں کا مطالبہ ہے کہ ڈار صاحب کا، خدانخواستہ، اپنے نواسے کے ساتھ کیا تعلق؟ کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا۔ سحرش مان
#pakistan @SMunirMaan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
پاکستان کی عدلیہ سے انصاف کی امید کرنا ایسا ہی ہے جیسے طاہر اشرفی سے امید کرنا ہے کہ وہ کوئی عقلمندی کی بات کریں گے۔ زورین نظامانی
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
مریم نواز کی ضلع میانوالی دشمنی اپنی انتہاء کو پہنچ چکی ہے۔ ضلع میانوالی ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جو 400 بیڈ پر مشتمل تھا اس کو بند کر دیا گیا
200 بیڈ کے چلڈرن ہسپتال کو بند کر کے DHQ بنا دیا گیا
پورے ہسپتال کے اندر پنکھے بند ہیں اور آج تو پورے ہسپتال کا پانی بھی بند ہوچکا ہے۔