سوال سیدھا اور سادہ سا ہے بس!!*
صحافت کا کام صرف ریٹنگ، سیاسی اثرورسوخ اور مالی مفادات کا تحفظ ہے، یا اس کی بنیادی ذمہ داری عوام کو حقائق فراہم کرنا، قومی مفادات پر دیانت دارانہ بحث کرنا اور طاقتور حلقوں کا احتساب کرنا بھی ہے؟
#GeoForSale
امن کی آشا‘‘، سیفما اور حامد میر و نجم سیٹھی کے بعض مؤقف بھی مسلسل تنقید کی زد میں رہے۔
قومی مفادات اور نظریاتی شناخت کے بجائے تجارتی و سیاسی مفادات کو ترجیح دی گئی۔
اجمل قصاب کے معاملے میں گلا پھاڑ پھاڑ کر پاکستان کو بدنام کرنے والا یہی نیلا پیلا چینل تھا۔
#GeoForSale
قومی مفادات کا سوداگر اور صحافت پر دھبہ نیلا پیلا جیو چینل۔نجی چینلز کی آمد کے بعد جیو نیوز کی صحافتی ترجیحات، مبینہ بیرونی فنڈنگ اور بھارت کے ساتھ تعلقات پر بارہا سوالات اٹھتے رہے۔
#GeoForSale
شہریوں کو پانی، صفائی اور سڑکوں کے مسائل کے حل کے لیے بااختیار مقامی نمائندے درکار ہیں, سابق صوبائی وزیر
صدر ابراہیم مراد اور سول سروسز اکیڈمی کی ایڈیشنل ڈائریکٹر نازیہ جبین کے درمیان سووینئرز کا تبادلہ ہوا
پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے مڈ کیریئر مینجمنٹ کورس کے افسران کا یو ایم ٹی کا مطالعاتی دورہ
▪️ قیام پاکستان کے بعد آبادی میں سات گنا اضافہ ہوا ہے لیکن صوبوں کی حدود میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی، ابراہیم مراد
مقامی حکومتوں کو سیاسی، انتظامی اور مالی اختیارات دینا آئینی تقاضا ہے، سابق وزیر بلدیات
آرٹیکل 140-A مقامی حکومتوں کو اختیارات اور وسائل کی منتقلی کا تقاضا کرتا ہے۔ ابراہیم مراد
پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے افسران کا UMT کا مطالعاتی دورہ، نئے صوبوں اور گورننس اصلاحات پر اہم بریفنگ۔ ۔یو ایم ٹی کے صدر ابراہیم حسن مراد کی افسران کو نئے صوبوں، انتظامی یونٹس اور گورننس اصلاحات پر بریفنگ
اس قوم کو دنیا کی کوئی طاقت شکست نہیں دے سکتی، جب تک ان جیسے غیور سپوت اس دھرتی پر موجود ہیں۔ ملک کا دفاع ہمیشہ ناقابلِ تسخیر رہے گا۔"۔*
~ سپہ سالار فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
❤️🇵🇰❤️🫡
اور کہنا وطن تو ہمیشہ جیے، میں نے جنما ہے تجھ کو وطن کیلئے۔جوان کا جنازہ اٹھانا کوئی آسان کام نہیں۔ یہ صرف ایک جنازہ نہیں ہوتا، *یہ ایک ماں کے دل کا ٹکڑا، ایک باپ کا سہارا، ایک بہن کی امید ہوتی ہے۔* ہمارے شہداء ہمارے سر کا تاج ہیں۔
پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے جب کہ *ڈیرہ اسماعیل خان سے پاک فوج کے دستوں کو بھی پولیس کی مدد کے لیے فوری روانہ کر دیا گیا ہے۔ ملازمین کی بازیابی کے لیے کوششیں کی جارہی ہیں۔
ڈیرہ اسماعیل خان 21 اکتوبر 2026
بھتے پر تنازے کے باعث چشمہ شوگر مِل کی بس کو دہشتگردی کا نشانہ بناتے ہوئے ملازمین کو اغوا کر لیا. ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے رمک کے قریب نیشنل ہائی وے پرخوارج نے بھتہ خوری کے لیے چشمہ شوگر مل کے ملازمین کی بس روک لی کچھ ملازمین کو اغواء کر لیا گیا
ڈیرہ اسماعیل خان 21 اکتوبر 2026
بھتے پر تنازے کے باعث چشمہ شوگر مِل کی بس کو دہشتگردی کا نشانہ بناتے ہوئے ملازمین کو اغوا کر لیا. ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے رمک کے قریب نیشنل ہائی وے پرخوارج نے بھتہ خوری کے لیے چشمہ شوگر مل کے ملازمین کی بس روک لی کچھ ملازمین کو اغواء کر لیا گیا
پاک فوج کو گرانے کے خواب دیکھنے والے اپنی خوش فہمی سے باہر نکل آئیں! 🇵🇰*
یہ پاک فوج ہے، جس کی طاقت قوم کی محبت، جوانوں کی قربانیوں اور وطن کے دفاع کے عزم سے ہے!
پاک فوج زندہ باد!❤️🇵🇰❤️🫡