Top Tweets for #GeoForSale
دبئی اور قطر میں بھی بنگلے، اسلام آباد میں بھی بنگلے، ڈیرہ اسماعیل خان میں وسیع و عریض بنگلے، زرعی زمینیں اور پلازے! یہ ساری جائیداد فضل الرحمٰن کے پاس کہاں سے آئی؟ عوام سوال پوچھتی ہے
#منافق_خدمت_گار_فضلو #خائن_خدمت_گار_فضلو #GeoForSale

ڈی آئی خان کے شہری کا فضل الرحمٰن سے دوٹوک سوال: والد نے وراثت میں کیا چھوڑا تھا اور آج اتنی جائیدادیں کیسے بن گئیں؟ پاک فوج پر تنقید کرنے سے پہلے یہ بھی سوچیں کہ ملک میں امن و تحفظ کے لیے قربانیاں کون دے رہا ہے!
#منافق_خدمت_گار_فضلو #خائن_خدمت_گار_فضلو #GeoForSale
فضلو کی اسٹیبلشمنٹ سے لڑائی صرف اتنی ہے کہ اسٹیبلشمنٹ مجھے دوبارہ گود میں لے لے اور میری کرپشن اور حرام خوری پر کوئی سوال نہ اٹھائے!
#منافق_خدمت_گار_فضلو #خائن_خدمت_گار_فضلو #GeoForSale

مدارس کے نام پر جائیدادیں بنانا اور زم��نوں کے معاملات پر سوالات اٹھنا، آخر فضل الرحمٰن خاندان کا یہ طرزِ سیاست کب تک چلے گا؟ بحریہ ٹاؤن میں بیٹے کے لیے پلاٹ کے معاملے پر بھی عوام کو واضح جواب چاہیے، مذہب کے نام پر فرار نہیں
#منافق_خدمت_گار_فضلو #خائن_خدمت_گار_فضلو #GeoForSale

خیبر پختونخوا میں مدرسے کم پڑ گئے تھے جو لاہور کے بحریہ ٹاؤن میں مدرسے کے نام پر بیٹے کے لیے وسیع پلاٹ لینے کا معاملہ سامنے آ گیا؟ فضل الرحمٰن صاحب، اس معاملے کی شفاف وضاحت ہونی چاہیے
#منافق_خدمت_گار_فضلو #خائن_خدمت_گار_فضلو #GeoForSale

فضلو صاحب! اگر آپ کے ذرائع آمدن پر سوال اٹھتے ہیں تو پھر اس محل کی تعمیر کے اخراجات بھی عوام کے سامنے رکھیں۔ عوام کو یہ جاننے کا حق ہے کہ دولت کہاں سے آئی۔ اصولوں کی بات بعد میں، پہلے حساب دیجیے
#منافق_خدمت_گار_فضلو #خائن_خدمت_گار_فضلو #GeoForSale

1990 کی دہائی میں افغانستان کو ڈیزل اور دیگر پیٹرولیم مصنوعات کی ترسیل کے اجازت ناموں سے متعلق فضل الرحمٰن پر اٹھنے والے سوالات آج بھی جواب طلب ہیں۔ اصولوں کے دعوے اپنی جگہ، مگر عوام کو الزامات نہیں، ثبوت اور شفاف جواب چاہیے
#منافق_خدمت_گار_فضلو #��ائن_خدمت_گار_فضلو #GeoForSale

دین کے نام پر سیاست کرنے والوں سے حساب مانگنا کوئی گناہ نہیں! فضل الرحمٰن صاحب، جب ذریعۂ آمدن پر سوال اٹھے تو خاموشی یا مسکراہٹ کافی نہیں، جواب دہی ضروری ہے۔ عوام کو مطمئن کریں، سوال پوچھنے والوں کو نظرانداز نہ کریں!
#منافق_خدمت_گار_فضلو #خائن_خدمت_گار_فضلو #GeoForSale
مولانا عبدالواسع، جے یو آئی (ف) بلوچستان کے صوبائی صدر اور سینیٹر ہیں۔ بلوچستان تین دہائیوں سے بدامنی اور دہشت گردی کا سامنا کر رہا ہے، مگر سوال یہ ہے کہ دہشت گردی کے خلاف ان کی آواز کتنی بلند ہے؟
#منافق_خدمت_گار_فضلو #خائن_خدمت_گار_فضلو #GeoForSale
دین کے نام پر سیاست، خدمت کے نام پر مفادات اور احتساب کے نام پر خاموشی! فضل الرحمٰن سے سوال تو بنتا ہے کہ بحریہ ٹاؤن کی کرپشن پر آخر یہ خاموشی کیوں؟ عوام کو جواب چاہیے، وعظ نہیں!
#منافق_خدمت_گار_فضلو #خائن_خدمت_گار_فضلو #GeoForSale

فضل الرحمن کو والد کی وراثت سے کچھ نہیں ملا، آج اربوں کے اثاثے سیاست میں سودے بازی اور کرپشن کی کمائی ہیں۔ یہ اصول کی نہیں بلکہ مفاد اور بلیک میلنگ کی سیاست ہے، ہر بار اپنا ریٹ بڑھانے کے لئے نظریہ بیچ دیتے ہیں۔
#GeoForSale
#ڈاکو_فضلو
لاہور کے شہریوں کا کہنا ہے کہ قانون سب کے لئے برابر ہونا چاہئے، فضل الرحمن کوئی آسمان سے نہیں ا��رے۔ انہیں نیب کے سوالات کا جواب دینا چاہئے ورنہ اس کا مطلب ہے کہ معاملے میں کچھ گڑبڑ ضرور ہے۔
#GeoForSale
#ڈاکو_فضلو
#GeoForSale
⛔️⛔️⛔️
*پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے افسران کا UMT کا مطالعاتی دورہ، نئے صوبوں اور گورننس اصلاحات پر اہم بریفنگ*
▪️پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے مڈ کیریئر مینجمنٹ کورس کے افسران کا یو ایم ٹی کا مطالعاتی دورہ
▪️ یو ایم ٹی کے صدر ابراہیم حسن مراد کی افسران کو نئے صوبوں، انتظامی یونٹس اور گورننس اصلاحات پر بریفنگ
▪️ قیام پاکستان کے بعد آبادی میں سات گنا اضافہ ہوا ہے لیکن صوبوں کی حدود میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی، ابراہیم مراد
▪️ عالمی سطح پر اتنے بڑے وفاقی ملک کے 27 سے 51 انتظامی یونٹ ہوتے ہیں، سابق وزیر بلدیات
▪️ آبادی کے لحاظ سے ہمارے صوبے کئی ممالک سے بڑے ہیں، ابراہیم مراد
▪️ پنجاب ایران اور جرمنی سے، سندھ جنوبی کوریا سے اور خیبر پختون خواہ پولینڈ سے بڑا صوبہ ہے، ابراہیم مراد
▪️ دور دراز اضلاع کہ انتظامی معاملات کو سینکڑوں کلومیٹر دور صوبائی دارالحکومت سے چلانا عملی طور پر دشوار ہے، ابراہیم مراد
▪️ ہمارے صوبے این ایف سی ایوارڈ سے اپنا حصہ تو وصول کرتے ہیں لیکن اضلاع کو ان کی ت��سیم منصفانہ نہیں ہوتی، سابق وزیر
▪️ نیشنل ایکشن پروگرام کے تحت دہشت گردی پر قابو پانے اور امن و امان برقرار رکھنے کی زیادہ تر ذمہ داری صوبوں پر عائد ہوتی ہے، ابراہیم مراد
▪️ صوبے نیشنل ایکشن پلان میں عائد شدہ ذمہ داریاں مکمل طور پر ادا نہیں کر سکے، ابراہیم مراد
▪️ ابراہیم مراد کا مؤثر گورننس کے لیے اختیارات مقامی سطح تک منتقل کرنے پر زور
▪️ پاکستان کے نوآبادیاتی انتظامی ڈھانچے میں جدید گورننس کے تقاضوں کے مطابق اصلاحات ناگزیر ہیں، ابراہیم مراد
▪️ مقامی حکومتوں کو سیاسی، انتظامی اور مالی اختیارات دینا آئینی تقاضا ہے، سابق وزیر بلدیات
▪️ آرٹیکل 140-A مقامی حکومتوں کو اختیارات اور وسائل کی منتقلی کا تقاضا کرتا ہے۔ ابراہیم مراد
▪️ شہریوں کو پانی، صفائی اور سڑکوں کے مسائل کے حل کے لیے بااختیار مقامی نمائندے درکار ہیں, سابق صوبائی وزیر
▪️ صدر ابراہیم مراد اور سول سروسز اکیڈمی کی ایڈیشنل ڈائریکٹر نازیہ جبین کے درمیان سووینئرز کا تبادلہ ہوا
@UshnaShah_34 Sab sahi kaha ap es kadar channel ky bary jo baty
#جیو_ما��یا
#جیو_مال_بنا_
#ڈاکو_ڈیزل
#GeoForSale
*PM AJ&K Interactive Session of NS&WC delegation*
#GeoForSale
#خائن_خدمت_گار_فضلو
#منافق_خدمت_گار_فضلو
سوال سیدھا اور سادہ سا ہے بس!!*
صحافت کا کام صرف ریٹنگ، سیاسی اثرورسوخ اور مالی مفادات کا تحفظ ہے، یا اس کی بنیادی ذمہ داری عوام کو حقائق فراہم کرنا، قومی مفادات پر دیانت دارانہ بحث کرنا اور طاقتور حلقوں کا احتساب کرنا بھی ہے؟
#GeoForSale
تاریخ گواہ ہے کہ جیو نیوز ہمیشہ نظریہ پاکستان اور قومی مفادات کو پسِ پشت ڈال کر پاکستان کی جگ ہنسائی کا باعث بنا۔
#GeoForSale
امن کی آشا‘‘، سیفما اور حامد میر و نجم سیٹھی کے بعض مؤقف بھی مسلسل تنقید کی زد میں رہے۔
قومی مفادات اور نظریاتی شناخت کے بجائے تجارتی و سیاسی مفادات کو ترجیح دی گئی۔
اجمل قصاب کے معاملے میں گلا پھاڑ پھاڑ کر پاکستان کو بدنام کرنے والا یہی نیلا پیلا چینل تھا۔
#GeoForSale
The Pakistani Foreign Ministry: Pakistan has already completed the ratification process of the Mecca Agreement for mutual defense.
A slap to the nay sayers
#منافق_خدمت_گار_فضلو
#خائن_خدمت_گار_فضلو
#GeoForSale
قومی مفادات کا ��وداگر اور صحافت پر دھبہ نیلا پیلا جیو چینل۔نجی چینلز کی آمد کے بعد جیو نیوز کی صحافتی ترجیحات، مبینہ بیرونی فنڈنگ اور بھارت کے ساتھ تعلقات پر بارہا سوالات اٹھتے رہے۔
#GeoForSale

Last Seen Hashtags on Sotwe
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.5M followers

Barack Obama 
@barackobama
118.8M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.5M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.1M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.3M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.5M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.5M followers

Bill Gates 
@billgates
65.3M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.2M followers

CNN 
@cnn
61.7M followers

X 
@x
60.7M followers




