@Rana_Atif101 PMLN was never in govt... They are just puppets and they fulfill the order given by high command... there's no rule of law no accountability nothing left in this great Pakistan
افغانستان کی پالیسی پر بولو تو کہتے ہیں افغانستان چلے جاؤ۔
ایران کے معاملے پر بولو تو کہتے ہیں ایران چلے جاؤ۔
کیوں یہ تمہارے باپ کا ملک ہے۔
وزیراعلی سہیل آفریدی 🔥
تمام پاکستان کے نوجوانوں کو چاہیے کہ اس طرح کی ویڈیو بنا بنا کے جاری کریں تاکہ پورے پاکستان کے اندر ایک لہر پیدا ہو جو اللہ کی راہ میں جہاد کرنے کا علم بلند کر سکے ۔
https://t.co/H9tMIDC4QA
🚨 Iran’s Supreme Leader Mojtaba Khamenei:
“I request our two brotherly countries, Afghanistan and Pakistan, improve relations for the sake of God and to prevent division among Muslims. I am ready to take necessary steps.”
70 روپے لیٹر والا پیٹرول 323 بیچنے والی حکومت کی وزیر بھینس سبزی فروش کو بولتی ہے بھنڈی 200 روپے کلو کیوں بیچ رہے ہو کیا بھنڈی فرانس سے آرہی ہم بھی پوچھتے ہیں پیٹرول 323 کیوں فروخت کیا جارھا کیا پیٹرول میں کستوری ملی ہے
جو 250 روپے اوورچارج کیا جارھا۔۔!!!
پوچھنا یہ تھا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے پسندیدہ فیلڈ مارشل عاصم منیر واشنگٹن میں اپنے پسندیدہ صدر کے لیے نوبل پیس پرائز دلوانے کی تگ و دو میں مصروف ہیں یا راولپنڈی میں ہی موجود ہیں؟ ایران میں جنگ جاری ہے اور پورا پاکستان ایران کے ساتھ اسرائیل اور امریکہ کے خلاف کھڑا ہے، ایسے میں فاتحِ ہندوستان فیلڈ مارشل جنرل حافظ سید عاصم منیر شاہ کا منظرِ عام سے غائب ہو جانا کچھ سمجھ نہیں آیا۔