سابق وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ میں خطاب کے دوران کہا تھا کہ اگر پاکستان سے سات گنا بڑا ملک بھارت ہم پرجنگ مسلط کرتا ہے تو ہمارے پاس دو ہی آپشن ہیں یا سرنڈر کردیں یا آزادی کیلئے خون کے آخری قطرے تک لڑیں.میں کیا کروں گا جب خود سے یہ سوال پوچھتا ہوں تو جواب ملتا ہے کہ میرا ایمان ہے لاالہ الا اللہ.. اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں. میں خون کے آخری قطرے تک لڑوں گا
Either you surrender or you fight for your freedom till death. What will I do?I ask myself this question. And my belief is LA ILLAH IL’ALLAH.There is no God but One. We will fight
جب پارلیمنٹ کے اندر حملہ ہوا تو خصوصی پارلیمانی کمیٹی بنائی گئی تھی ۔اس کمیٹی کا مقصد تھا کہ پارلیمنٹ کا جو استحقاق مجروح کیا گیا تھا اسکو بحال کیا جائے اس کمیٹی نے کیا ایکشن لیا ہے ۔پنجاب سے ہمارے ممبران اسمبلی پر زمین تنگ کی گئی ہے ہمارے ایک ایک ایم این اے کے گھروں پر چھاپے مارے جا رہے ہیں ، انکو دھمکیاں دی جا رہی ہے ان پر پریشر ڈالا جا رہا ہے کہ آپ اسمبلی نشست سے استعفی دیں ۔ خدارا اس پارلیمان کے استحقاق کو محفوظ کریں اگر ہمارے ایک بھی ایم این اے کو استعفی پر مجبور کیا گیا تو اس اسمبلی کو چلنے نہیں دیں گے ۔
آواز اٹھائیں 🛑
اویس یونس پورے پنجاب میں واحد بندہ تھا جو سب سے ایکٹیو تھا اور ہر ہفتے عمران خان کی رہائی کے لئے لاہور میں ریلی نکلواتا تھا لیکن گرفتاری کے بعد ریلیاں بھی بند ہوی۔
اویس یونس کا کوئی سوشل میڈیا ٹیم نہیں اس لئے سب رہائی کے لئے آواز اٹھائیں
زرتاج گل اور مہربانو قریشی کو چاہیے طیبہ راجہ سے کچھ سیکھیں زبردست
صنم جاوید ، مشال یوسفزئی سوائے میک اپ اور بال و لباس کے سٹائل سے فرصت ہی نہیں ملتی کہ اسطرح عوام میں جا کر کسی کی تیمار داری کرے۔جبکہ اس پیاری بہن کو ہر جگہ موجود دیکھا
بہت خوب @tayyabaraja_ .سلامت رہیں
“It was literally a massacre.”
Speaking to Australian television @abcnews, Imran Khan's sister Aleema Khan said that Imran Khan was kept in complete solitary confinement with no access to information about what was happening outside. He was absolutely shocked to learn about the #IslamabadMassacre and the fact that our security forces opened fire on unarmed protestors who came for their rights. @Aleema_KhanPK
#گولی_کیوں_چلائی