ہر وہ شخص جو جماعت اسلامی میں آئے ، اسے یہ بات اچھی طرح سمجھ لینی چاہیے کہ جو کام اس جماعت کے پیش نظر ہے وہ کوئی ہلکااور آسان کام نہیں ہے ، اسے دنیا کے پورے نظام کو بدلنا ہے ، اسے دنیا کے اخلاق، سیاست ، تمدن ، معیشت ، معاشرت ہر چیز کو بدل ڈالنا ہے۔ دنیا میں جو نظام خدا سے بغاوت
پر قائم ہے ، اسے بدل کر خدا کی اطاعت پر قائم کرناہے اورا س کام میں تمام شیطانی قوتوں سے اس کی جنگ ہے ۔
(سید ابوالاعلیٰ مودودی ؒ ۔ حوالہ کتاب ، تحریک اور کارکن )
نون لیگ کے متعدد قائدین کی جماعت اسلامی میں شمولیت
کبھی غزہ، کبھی آئی پی پیز، کبھی مہنگائی اور آج آزاد کشمیر؛ حافظ نعیم الرحمٰن کی سیاست ہمیشہ عوامی اور قومی مسائل کے گرد گھومتی ہے، نہ کہ ذاتی مفادات کے۔
Kashmir Needs Peace
#کشمیر_امن_کیلئےحافظ_نعیم
معاشی استحکام کرپشن کے خاتمے کے بغیر ممکن نہیں۔ شفافیت ہی ترقی کی کنجی ہے۔
اور اداروں کی مضبوطی افراد کی عظمت سے نہیں، نظام کی شفافیت سے ہوتی ہے۔
Syed Munawar Hassan #TributeToSyedMunawarHassan
حکومت کا پٹرول قیمتوں پر عوام کو ریلیف دینے سے گریز شرمناک فیصلہ ہے، عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت گر کر 70 ڈالر فی بیرل سے بھی نیچے آ چکی ہے مگر حکومت عوام کو فائدہ پہچانے سے انکاری ہے۔ اس سے زیادہ عوام دشمن بات کیا ہوگی کہ جنگ کے دنوں میں بھی عوام سے پٹرولیم لیوی وصول کی گئی۔ 11 ماہ میں لیوی وصولی کا ظالمانہ سال کا ھدف بھی پورا کر لیا، پھر بھی لیوی ختم نہیں کی۔ یہ گورننس نہیں لوٹ مار اور غریبوں اور مڈل کلاس لوگوں پر ڈاکا ہے۔ حکومت نے ثابت کردیا وہ عوام کی نہیں آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کی نمائندہ ہے۔
سید منور حسن اخلاص، استقامت، حق گوئی اور اصولی سیاست کی روشن مثال تھے۔ انہوں نے اپنی پوری زندگی اقامتِ دین، ملتِ اسلامیہ کے اتحاد اور نوجوانوں کی تربیت کے لیے وقف کر دی۔
ان کی دینی، فکری اور ملی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، ۔
#SyedMunawar#TributeToSyedMunawarHassan
تمام ساتھیوں سے گزارش ہے کہ ابھی ایکس (X) پر ٹرینڈ کمپین میں بھرپور انداز میں شریک ہوں اور سید منور حسن رحمۃ اللہ علیہ کی دینی، فکری اور ملی خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے درج ذیل ہیش ٹیگ کے ساتھ اپنی ٹویٹس شیئر کریں۔
Syed Munawar Hassan #TributeToSyedMunawarHassan
آئیں!
مل کر اس ٹرینڈ کو کامیاب بنائیں۔
جزاکم اللہ خیراً۔