امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کی اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی سے اہم ملاقات۔ کشمیر کی موجودہ صورتحال پر گفتگو۔
#کشمیر_امن_کیلئےحافظ_نعیم
Kashmir Needs Peace
ایران امریکہ جنگ کی ابتدا میں اسکردو کے واقعات ہوں یا جواد نقوی صاحب کا تازہ ترین اقدام ہو اس سے کم از کم یہ ضرور ثابت ہوتا ہے کہ ایران کے زیر اثر ایک ایسی لابی پاکستان میں ضرور ہے جسے پاکستان ایران دوستی کسی صورت قابل قبول نہیں ہے
@mudassir1963@nadiakhaan دیکھیں مولانا کا مقدمہ اصحاب کے بارے میں بہت یقین ولا ہے کہ سارے اصحاب ستاروں کی مانند ہیں ہمارے ماتھے کا جومر ہیں اصحاب کی قربانی ایمان استقامت اور خاتمہ الحمدللہ مولانا سب کے بارے میں اہل سنت منہج کے ساتھ ہی رہے جسٹس صاحب کی کتاب اور مولانا عامر عثمانی نے اس پر لکھا ہے
@nadiakhaan کہاں جماعت یا سراج صاحب کی طرف سے ایسی روایات جھوٹے مقدمے یا اس پیسے کمانے کو ٹھیک سمجھا گیا ہے یا ان کی ان چیزوں کو درست سمجھا گیا ہے مولانا گوہر کا مقدمہ ہی جماعت کا مقدمہ ہے ان خرافات کا اسلام سے کوئ تعلق نہیں یہ جماعت کا موقف ہے
سید منور حسن اخلاص، استقامت، حق گوئی اور اصولی سیاست کی روشن مثال تھے۔ انہوں نے اپنی پوری زندگی اقامتِ دین، ملتِ اسلامیہ کے اتحاد اور نوجوانوں کی تربیت کے لیے وقف کر دی۔
ان کی دینی، فکری اور ملی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، ۔
#SyedMunawar#TributeToSyedMunawarHassan
@DrMushtaqJIAJK@ShahbazShareef تھوڑی سی ہمت کریں مشتاق صاحب آپ بھی جرت مندانہ سا موقف اختیار کریں ، کیوں آپ کمپرومائز سیاست کر رہے ہیں افسوس ہوتا ہے یہ سب دیکھ کر کہ کیسے لوگ زیادہ تو نہیں لیکن اعجاز صاحب کو کراچی میں سنا ہے ، لیکن از امیر نہ تو عوام کے ساتھ دیکھائ دے نہ کارکن کے ساتھ
From AI to biotechnology, today’s scientific breakthroughs raise ethical and social challenges that technical expertise alone cannot solve
https://t.co/btrGzWDEO3
China has clinched the top spot on a list of the world's most powerful supercomputers, overtaking the United States for the first time since 2017 with a model powered by homegrown chips. https://t.co/Zwp7luM4iu
While the scientific computing community has long been a driver of computing innovation, that is no longer possible.
Today, the community must embrace the new realities of an #AI-dominated technology world, researchers argue in a new #SciencePolicyForum. https://t.co/f6SNMo7RHz
Heisenberg’s Physics and Philosophy shows how quantum mechanics reshaped our understanding of reality, blending science with deep philosophical questions.