@MemonaMushtaq پاکستان نے اپنی ترقی کا سفر صفر سے شروع کیا تھا ۔ بھارت جیسے کمینے دشمن کے ہوتے ہوئے جتنی ترقی ہم نے کی ہے بہت ہے۔ ہمارا اول آخر پاکستان ہے۔ ناقدین اپنے پسندیدہ ملک تشریف لے جائیں
@syedsaj97763039@soulat_pasha زکوٰۃ بنیادی طور پر حکومت کا نظام چلانے کے لیے ہی تھی۔ قرآن مجید میں بنی اسرائیل کو بھی زکوٰۃ ادا کرنے کا حکم ہے۔ یعنی یہ نیا حکم نہیں ہے۔ ریاست مدینہ سے پہلے اتنی وسیع حکومت بھی عرب میں کبھی نہیں رہی جو خیبر سے لیکر یمن تک تھی
بالکل پرچہ ہونا چاھیے ان میں سے کوئی بھی ایسا نہیں جسے اندازہ نا ہو وہ کیا کرنے جا رہے ہیں اگر یہی کام کسی کرسچین نے کیا ہوتا تو سب کو معلوم ہے اب تک کیا ہو گیا ہوتا ۔ اس پروگرام کے تمام متعلقہ لوگوں کے خلاف کارروائی ہونی چاھیے ۔ اس ملک کا نام اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے اس میں ایسا کرنے کی جرات کیسے کی کسی نے ۔
@soulat_pasha پاشا صاحب آپکے مذہب کے بارے میں جو بھی خیالات ہیں میں ان کا احترام کرتا ہوں ۔ براہ کرم دوسروں کو گمراہ نہ کریں ۔ ابراہیم علیہ السلام کا واقعہ ٹرائے سے بہت پہلے کا ہے۔ دوسرے لفظوں میں یونانیوں نے یہ واقعہ یہودیوں سے لیا ہے
چئیرمن FBR راشد محمود لنگڑیال اپنا ریونیو ٹارگٹ حسب معمول حاصل نہیں کر سکے۔چنانچہ انہوں نے جنگ میں کالم لکھے ہیں جن میں شعبہ تعلیم کو پرائیویٹ کرنے کے حق میں دلائل دیے ہیں ۔ خرابی پھر سرکاری اساتذہ میں نکالی ہے کہ ان کی تنخواہیں بہت زیادہ ہیں۔ حکومتی چاپلوسی سے شائد عہدہ بچا لیں
@wahreh1 مصر کبھی بھی نہیں کرے گا اور نہ شامل ہوگا، مصر اصل میں اسرائیل کا اتحادی ہے اور امارات کا بھی۔ یہ ایران مخالف اتحاد کا ممبر ہے اور اسرائیل کے کافی قریب ہے۔مصر کو پاکستان سے بھی کافی مسئلہ رہا ہے خاص طور پر پاکستان کا مسلم ممالک کی لیڈر شپ کردار مصر کو ناقابل قبول رہا ہے ماضی میں۔