کربلا میں ایک طرف پا��ی کا دریا رواں تھا دوسری طرف پیاس ہی پیاس تھی۔حیرانگی کی بات تو یہ ہے کہ جو پانی پیتے رہے وہ مرگئے۔اور جو پیاسے تھے وہ آج بھی زندہ ہیں۔۔۔!!
*بسم اللہ الرحمن الرحیم*
کوشش کریں جہاں سے گزریں ایک اچھی یاد اچھے الفاظ اور کچھ میٹھی یاد��ں چھوڑ کر جائیں۔
دعا ہے مالک پرخلوص رشتوں سے نوازے، بے شمار با برکت رزق کے ساتھ وسیع، کشادہ دل عطا فرمائے۔
اللّٰہ تعالٰی ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔آمین یاربّ العالٰمین۔
*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، صبح بخیر*
@CSMR786 اگر گاڑی کا نقصان برداشت کرنے ہمت نہیں ھے تو سائیکل لینی چاہیے آلٹو گاڑی سے اتر کر چوہدری کی اکڑ چیک کرو بائیک والا شریف انسان تھا ورنہ اس کی ونڈو سکرین تور دیتا جیسے اس نے تزلیل کی ھے