غیر ملکی کھلاڑیوں کے لیے پاکستان کا شکریہ کا پیغام
یہ کھلاڑی آئے تو صرف مہمان بن کر، بلکہ انہوں نے پاکستان کی محبت، عزت اور مہمان نوازی کو دل سے محسوس کی۔ ہم سب مل کر ان تمام غیر ملکی کھلاڑیوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے PSL میں حصہ لیا اور ہمارے ملک میں یادگار لمحات دیے۔
ڈیویڈ وارنر نے پاکستانی لباس میں ملبوس اپنے بچوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر اپلوڈ کی جس پر ہندوستانی صارفین نے ان بچوں کے لباس کا تمسخر اڑایا جسکے ردعمل میں اگلے دن اس نے بیف کی تصویر اپلوڈ کر دی۔
ٹرولنگ کا الگ لیول ہے بھئی
Here is the TEAM OF THE HBL PSL 11 🤩
Babar Azam is named captain for his stellar form as batter and leader 💫🏆
Read more: https://t.co/fkEzfx79qG
#HBLPSL11 | #NewEra