پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان انتخابات میں 11 نشستوں کے ساتھ سب سے بڑی جماعت بن کر ابھری۔
مسلم لیگ (ن) اور اس کے حمایتی امیدوار مجموعی طور پر 9 نشستیں حاصل کرکے دوسرے نمبر پر رہے
جبکہ تحریک انصاف صرف ایک نشست جیتنے میں کامیاب ہوئی۔
"مَن کُنتُ مَولاہُ فَہٰذا عَلِیٌّ مَولاہُ"
"جس کا میں مولا ہوں، علیؑ بھی اس کے مولا ہیں۔"
عیدِ غدیر مبارک!
اللہ تعالیٰ ہمیں حق، عدل، محبتِ اہلِ بیتؑ اور نیک عمل کی توفیق عطا فرمائے۔
آمین۔
#18زوالحجہ