"Having money provides more opportunities for investing and generating wealth, but the true skill lies in being able to make money without having money ."
"پیسہ ہونا سرمایہ کاری اور دولت پیدا کرنے کے زیادہ مواقع فراہم کرتا ہے، لیکن حقیقی ہنر پیسے کے بغیر پیسہ کمانے میں مضمر ہے۔"
ہمارے سورج کا سائز دیکھ لیں اس کائنات کے اندر اس سے بڑے ستاروں کے سامنے۔ کتنا معمولی لگ رہا ھے ان بڑے دیو ہیکل ستاروں کے سامنے!
زمین کہاں اور اس میں ہمارا وجود کہاں
بے شک میرا عظیم عالیشان ہے
اَللّهُ اَكْبَر
جب کسی برانڈ (brand) کی جڑیں براہ راست صارفین میں ہوں تو پھر کسی ڈیلر یا ڈسٹری بیوٹر کے چھوڑنے یا مستعفی ہونے سے فرق نہیں پڑتا۔
لوگوں کا اعتماد برانڈ پر ہوتا ہے ڈیلر یا ڈسٹری بیوٹر پر نہیں ہوتا۔
This post is about Marketing.