یہاں صحافیوں کو باقاعدہ اعلان کرنا پڑ رہا ہے کہ عمران خان کے کارکن گھروں کو چلے جائیں، میڈیا عمران خان کی ہسپتال منتقلی کی کوریج نہ کرے، تاکہ ان کا علاج سکون سے ہو سکے۔
اور دوسری طرف اُس وقت کے نواز شریف کو مکمل میڈیا کوریج حاصل تھی، لوگوں کے آنے جانے پر بھی کوئی پابندی نہیں تھی، اس کے باوجود پندرہ دن میں سو لوگ بھی اکٹھے نہیں ہو سکے
”ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں“
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں
ہر کام کرنے میں
ضروری بات کہنی ہو
کوئی وعدہ نبھانا ہو
اسے آواز دینی ہو
اسے واپس بلانا ہو
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں
مدد کرنی ہو اس کی یار کی
ڈھارس بندھانا ہو
بہت دیرینہ رستوں پر
کسی سے ملنے جانا ہو
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں
بدلتے موسموں کی سیر میں دل کو لگانا ہو
کسی کو یاد رکھنا ہو
کسی کو بھول جانا ہو
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں
کسی کو موت سے پہلے
کسی غم سے بچانا ہو
حقیقت اور تھی کچھ
اس کو جا کے یہ بتانا ہو
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں ہر کام کرنے میں۔۔۔
منیر نیازی
شامِ غم کی سَحر نہیں ہوتی
یا ہمیں کو خبر نہیں ہوتی
نالہ یوں نارسا نہیں رہتا
آہ یوں بے اثر نہیں ہوتی
ایک جاں سوز و نامراد خلش
اِس طرف ہے اُدھر نہیں ہوتی
دوستو عشق ہے خطا لیکن
کیا خطا درگزر نہیں ہوتی
بے قراری سہی نہیں جاتی
زندگی مختصر نہیں ہوتی
(ابنِِ انشا)
سہیل وڑائچ: نہ تو حکومت سے کوئی بیانیہ بن رہا ہے، نہ ہی حکومت چلا پا رہے ہیں۔
علی ممتاز: بیانیہ تو ان کا بن رہا ہے جو جیل میں ہیں۔
سہیل وڑائچ: اسی لیے تو یہ حکومت مقتدرہ پر ایک بوجھ ہے۔ جب ان سے بیانیہ ہی نہیں بنتا تو بہتر ہے کہ یہ گھر چلے جائیں۔
دھاندلیاں ہر دور میں ہوئی لیکن ایک حد تک 8 یا 10 سیٹوں پر یا اسٹبلشمنٹ من مانیوں کی وجہ سے 15 تک لے گئی واضح اکثریت نہ ہونے دی،
اس الیکشن میں تو تاریخ کا سیاہ ترین اور نہ بھولنے والا الیکشن ھی نہیں ملک کے ساتھ عوام کے ساتھ بغاوت کی گئی
یہ تو آنے والی نسلیں نہیں بھولیں گئی،
یعنی حکومت میں آنے والے ممبران بھی آج تک حیرت زدہ ہیں،کہ کیسے ظلم و ستم صرف چند لوگوں کی خاطر ملکی کا نقشہ بدل کر رکھ دیا
بیوروکریسی، ججز جو ریٹائرڈ ہوتا ھے ملک سے باہر بھاگ جاتا ھے
کبھی تو ضمیر کے آئینہ میں ہماری اور آپ ی شکلیں دیکھیں؟؟؟
8 فروری 2024 کے الیکشن میں ہم گرے ہوۓ تھے ہمیں کس نے کھڑا کیا اگر ہم گرے ہوۓ تھے تو ہمیں کھڑا کیوں کیا گیا
اگر ہمیں کھڑا کیا گیا تو اب کوئی ہمیں طعنہ نہ دے کہ ہم گرے ہوۓ تھے
جاوید لطیف 2024الیکشن کی تاریخ دھاندلی کا ذمہ دار فوج کو ٹھہراتے
ویڈیو ثبوت 🚨
جب لاہور میں 70 ہزار ووٹ کی برتری سے ڈاکٹر یاسمین راشد جیت رہی تھی تو اچانک فارم 47 کے ذریعے نواز شریف کو جتوایا گیا
جس پر بکاؤ میڈیا بھی حیران و پریشان تھا
جو پیٹرول ہم 350 روپے کا لیتے ہیں وہ حکومت کو پورٹ پہ 200 روپے کا پڑتا ہے 38 فیصد ٹیکس لیا جا رہا ہے مرسڈیز گاڑی خریدیں تو اس پر 18 فیصد ٹیکس ہے جبکہ غریب موٹرسائیکل والا 38 فیصد ٹیکس ادا کرتا ہے اگر حکومت پیٹرول پہ بھی اتنا ہی ٹیکس لگا دے جتنا مرسڈیز پہ ہے تو پیٹرول 45/50 روپے سستا ہو جائے گا ! مفتاح اسماعیل
وزیر داخلہ محسن نقوی نے بتایا کہ سسٹم تباہ ہے، اس پر وفاقی وزیر خواجہ آصف نے قوم کو بتایا کہ محسن نقوی کی کارکردگی بری ہے، اب ان کی حکومت نے انہی محسن نقوی کو نشان امتیاز دینے کا اعلان کیا ہے تو اس پر احتجاجاً خواجہ آصف کیا کریں گے؟ وزارت چھوڑیں گے یا گرمی کی شدت میں کمی کیلئے نہر میں ڈوبکیاں لگا کر اپنا غصہ نکالیں گے؟