چار شریف بمقابلہ اکیلا عمران خان! 🔥
ایک طرف چار لوگ، دوسری طرف اکیلا خان، جس کے انٹرویوز اور خطابات مسلسل موضوعِ بحث رہتے ہیں۔
پیمرا نے پابندی لگائی تو خان کا یوٹیوب چینل آ گیا، اور اعلان ہوا: آج رات قوم سے خطاب ہوگا!
خان کا معاملہ ہی الگ ہے! ✊🏻
ایمبولینس کے لیے راستہ چھوڑیں، اور اس بی آر ٹی بس کے لیے بھی راستہ چھوڑیں جنہوں نے ہمیشہ انٹرنیشنل ایوارڈز جیتے ہیں، سہیل آفریدی کا پشاور میں شرکاء سے خطاب
عمران خان سے یہ ڈرے ہوئے ہیں اسلئے ملاقات نہیں کرواتے
عمران خان کی پارٹی رہنماؤں سے بات ہوگئی اور عمران خان نے کہا نے جاکر لوگوں کو کہو آپکا کپتان ڈٹا ہوا مجھے ہرانا انکا خواب رہ جائے۔ رہنماؤ کو آکر بتانا پڑے گا تحریک میں نئی جان آجائے گی
#سر_بکف_میدان_میں#عوامی_سمندر_سڑکوں_پر
سہیل افریدی بہادری سے کھڑا ہے۔
کہتے ہیں ملٹری آپریشن پر سائن کرو، نہیں کروں گا، نہیں مانو گا وہ پالیسی جو میرے صوبے کے خلاف ہوگی
اپنے لوگوں کے ساتھ کھڑا ہوں گا ، خدا کی قسم جان کی بازی لگا دوں میرے پختونوں پر انکی پالیسی نہیں مانو گا!
#یہ_وقتِ_انقلاب_ہے#عوامی_مزاحمت_کی_للکار
خیبرپختونخوا سے جو لوگ اغواہ ہو رہے ہیں اس میں اغواہ کرنے والوں کا قصور نہیں بلکہ اغواہ ہونے والوں کا قصور ہے،
تحریک انصاف کے ایم پی ایز اور ایم این ایز اپنے حجروں میں بیس بائیس لوگ بیک وقت رکھیں، کیونکہ ایجنسیوں کے لوگ بزدل ہوتے ہیں یہ زیادہ لوگ دیکھ کر بھاگ جاتے ہیں، عمران ریاض
جس تحریک میں مائیں اپنی دعاؤں، بہنیں اپنے حوصلے اور بیٹیاں اپنے عزم کے ساتھ نکل کھڑی ہوں، اُس کی طاقت کو کمزور نہیں کیا جا سکتا۔ یہ عمران خان کی رہائی کی تحریک ہے، یہ آنے والی نسلوں کو غلامی سے نجات دلانے کی جدوجہد ہے۔
#جاگ_اٹھا_وطن_خان_کیلیے#عوامی_مزاحمت_کی_للکار
عمران خان سے محبت کا جنون.
12 سالہ لڑکے نے 15 ہزار روپے کا موبائل فروخت کرکے لانگ مارچ میں شرکت کرلی!
”امی نے کہا کہ مت جاؤ، مر جاؤ گے، تو میں نے کہا کوئی بات نہیں، عمران خان صاحب کے لیے جان بھی چلی جائے تو کوئی مسئلہ نہیں۔“
ان کے اپنے کتوں کی خوراک بھی چار لاکھ روپے سے زیادہ آتی ہے۔
ان کی بیگمات کے سینڈل کی قیمت بھی کروڑوں روپے میں ہوتی ہے۔
ان کی بیٹیوں کے پرس کی قیمت بھی کروڑوں میں ہوتی ہے۔
سہیل آفریدی
درہ آدم خیل میں نا قابل یقین مناظر ہم نے دیکھے، بہت بڑی تعداد میں لوگ باہر نکلیں ہیں، یہ 40 سے 50 ہزار سے بھی زیادہ لوگ درہ آدم خیل میں نکل آئیں ہیں، درہ آدم خیل نو گو ایریا تھا لیکن وہاں لوگوں کا نکلنا مثبت عمل ہے کہ لوگ سیاسی جدوجہد چاہتے ہیں، سہراب برکت
خیبر کی ہر یونین کونسل کی سطح پر عوام جمع ہونا شروع ہو گئی ہے ، پورے خیبر سے عوام باڑہ میں جمع ہو گی اور وہاں سے لانگ مارچ کا حصہ بن کر اسلام آباد کی جانب بڑھے گی
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے عوامی مینڈیٹ کی پامالی، پاکستان تحریکِ انصاف کے خلاف جاری فسطائیت کے خاتمے، عمران خان کی رہائی اور آئین و قانون کی بالادستی کے لیے جو لانگ مارچ شروع کیا ہے، اس کے سلسلے میں میں اہلیان پشاور سے اپیل کرتا ہوں کہ کل دوپہر 2 بجے حیات آباد پہنچیں اور لانگ مارچ میں بھرپور شرکت کریں
ضلعی صدر عرفان سلیم
From the mountains to the plains, from cities to the smallest towns… you’ll find countless faces, countless stories..
Yet one thing is common everywhere- ISHQ E IMRAN ♥️