نالائقوں سے ہوشیار ‼️
ن لیگ اپنی نالائقی اور نا اہلی کے لیے AI سے بنائی گئی وڈیو کے ذریعے جواز پیش کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ ان کا جھوٹ اور پراپیگنڈہ ہمیشہ کی طرح ایک بار پھر ایکسپوز ہو چکا ہے ۔۔!!
آیت اللہ خمینی چاہتے تو ایکسائز اسلام آباد سے تین نان کسٹم گاڑیاں لے کر اپنی تینوں بیویوں کو دے کر غیرت کا سودا کر لیتے لیکن انہوں نے شہادت کا انتخاب کیا۔
ابھی کل سعیدغنی صاحب کےسہیل آفریدی صاحب کےاستقبال کرنےپر پیپلزپارٹی کا اس کی سیاسی کشادہ دلی پر شکریہ ادا کیا اور آج پیپلز پارٹی کا PTI اور سہیل آفریدی صاحب سےافسوسناک سلوک دیکھ کر شکریہ واپس لینا پڑ رہا،کیا وقت آگیا ہم پر،بڑےعہدےچھوٹےلوگ اور گرگٹ کی طرح رنگ بدلتی سیاست
شرمناک۔۔
حیدرآباد سے واپسی پر میرے اور میری ٹیم کے تمام راستے بند کردیے گئے ہیں۔ پچھلے ۴ گھنٹوں سے مختلف راستے تبدیل کر چکا ہوں۔ ابھی 4:23 پر سُنسان سڑک پر آکر کراچی کی طرف روانہ ہو چکے ہیں۔ سندھ حکومت میرے ساتھ ساتھ میری ٹیم کی زندگی کے ساتھ بھی کھیل رہی ہے۔
جو روایات ایک صوبے کے وزیراعلی کے ساتھ دوسرے صوبوں میں بنائی جا رہی ہے یہ مستقبل قریب میں نقصاندہ ثابت ہوگی۔ پاکستان ہم سب کا ہے۔ اس میں نفرتوں کو اتنا مت پھیلائیں جس سے پھر واپسی ممکن نا ہو۔ جعلی جمہوری قوتیں اس میں کوئی کثر بھی نہیں چوڑ رہی ہے۔ یہ انتہائی شرمناک ہے۔
Chief Minister Sohail Afridi has been sitting on strike outside Adiala Jail for 12 hours. His demands are simple & lawful:
1. Give written reasons for denying a meeting with Imran Khan
2. Provide assurance about Imran Khan’s health
3. Allow the CM KP & family to meet Imran Khan
پنجابی ولاگر وقار بھنڈر جس نے سیلاب متاثرین کی بھرپور مدد کی نیچے ویڈیو میں دیکھا جا سکتا دوران سیلاب اس پر فائر مارنے کا مشورہ دینے کی FIR درج کی گئی یہ تب سیلاب زدگان کی مدد میں مصروف تھا پولیس اب اسے ذلیل کر رہی اسکے گھر والوں کو ذلیل کرنے کی دھمکیاں دے رہی تفتیش نہیں کر رہی +
ضلے شاہ کو آخری مرتبہ پولیس کی ویگن میں لوگوں نے بات کرتے دیکھا وہ کہہ رہا تھا عمران خان کے لئے جان دے دیں گے مگر ساتھ نہیں چھوڑے گے پھر اسکی موت کی خبر آئی
اس معصوم کے قاتل سکون سے نہیں رہ سکے گے
ایک نا حق کا قتل پوری انسانیت کا قتل ہے
چھوڑ دے اپنی ضد اور انا پاکستان کی حاطر قوم کے محبوب لیڈر کو رہا کردے پوری قوم جانتی ہے عمران خان پر تمام سیاسی مقدمات ہے اگر اپ کو پاکستانی قوم سے یکجحتی کی توقع ہے تو قوم کی بھی اپ سے یہی توقع ہے اللہ تعالی پاکستان کی حفاظت فرمائے اللہ تعالی کفر کے مقابلے ہمیں فاتح نصیب کرے
جلدی کرے کئی دیر نہ ہوجائے ایک عام پاکستانی کی حیثیت سے نصیحت ہی سمجھ لے