پاراچنار کا سب سے چھوٹا #شہید
اس بچہ کا یہ حال اسرئیل نے نہیں کیا بلکہ بگن کے رہنے والے دہشتگردہ مسلمانوں نے کیا ہے صرف اس وجہ سے کہ یہ شعیہ تھا مولا
کا مانے والا تھا 🥹😭
تمام عاشقانِ امام حسین علیہ السلام سے اپیل ہے کہ کربلائی قافلوں کے ہمراہ “کراچی سے ریمدان بارڈر” کی جانب عظیم مارچ کے لیے خود کو تیار کریں۔ یہ وقت لبیک یا حسینؑ کہنے کا ہے، یہ وقت ظلم کے مقابل قیام کا ہے، یہ وقت زائرین کے حقوق کے تحفظ کا ہے۔ #اربعین_امام_حسینؑ
✨محسن نقوی آپ سید ہیں۔سید ہوکر اتنا بڑا ظلم نہ کریں
ہم نے مشکلوں سے پیسے جمع کئے ہیں ہمیں کربلا جانے دیں
لاہور پریس کلب کے باہراحتجاج میں شامل بزرگ عزادار خاتون کی وزیر داخلہ سے التجا
آستانہ *خواجہ غریب نواز* سے اعلان کر دیا گیا کہ شیعان علی کا کلمہ مکمل کلمہ بس ہم سنیوں نے جھوٹ بول کہ آدھا کلمہ کھایا۔
اب *پیر جماعت علی شاہ صاحب * کے آستانے سے بھی انکے پوتے نے علی الاعلان کہہ دیا کہ سلسلہ قادریہ میں بیعت لیے علی کی ولایت اور وصی رسول ہونے کی گواہی دینا فرض ہے