حیدر کے بیٹے ہمیشہ میدان میں ہی شہید ہوتے ہیں پھر چاہیے وہ 6 ماہ کے ہوں یا 86 سال کے کروڑوں ایک طرف ہوتے ہیں وہ تن تنہا ایک طرف سر دے دیتے ہیں مگر بیت نہیں کرتے۔!! لبیک یا حسین_🇮🇷♥️
#Iranian#خامنئي
"امام حُسینؑ نے فرمایا: کوئی میرے جیسا کسی یزید جیسے کی بیعت نہیں کرے گا. ایران کی قوم حقیقتاً یہ کہتی ہے کہ ہمارے جیسی قوم اس ثقافت کیساتھ،اس تاریخی پس منظر اور ان اعلیٰ معارف کیساتھ امریکہ میں آج برسر اقتدار فاسد افراد جیسے حکمرانوں کی بیعت نہیں کرے گی."
رہبرِ معظم
💔😭😭
#Iran
Have they not travelled throughout the land so their hearts may reason, and their ears may listen? Indeed, it is not the eyes that are blind, but it is the hearts in the chests that grow blind. — 222:46
1/2
امام مہدی علیہ السلام کی دعا
اے معبود! ہم ایسی حکومتِ کریمہ کے سلسلے میں تیری جانب مشتاق ہیں جس کے ذریعے تو اسلام اور اہل اسلام کو عزت دے اور نفاق اور اہل نفاق کو ذلت سے دوچار کر دے، اور اس حکومت میں ہمیں ان لوگوں کے زمرے میں قرار دے جو تیری اطاعت کی دعوت دیتے