@DrNiazAhmadSI On Independence Day, we thank @CMShehbaz, @bushraanjumbutt, @DrNiazAhmadSI & @hecpkofficial for progress on USA Lahore and Newport/NICE degree-attestation cases. We humbly request timely relief for PIMSAT and Al-Khair students, who have awaited justice for a decade. 🇵🇰
محترم چیئرمین HEC ڈاکٹر نیاز احمد اختر صاحب!
@DrNiazAhmadSI
48ویں کمیشن اجلاس میں آپ کی قیادت میں 10 سال سے التوا کا شکار ڈگری اٹیسٹیشن کا مسئلہ حل کیا گیا تھا، جس سے ہزاروں طلبہ اور ان کے خاندانوں میں امید کی نئی کرن پیدا ہوئی۔ مگر افسوس کہ آج بھی عملی نفاذ نہ ہونے کے باعث طلبہ شدید ذہنی دباؤ، بے روزگاری اور غیر یقینی مستقبل کا شکار ہیں۔
ہم تمام متاثرہ طلبہ نہایت احترام کے ساتھ گزارش کرتے ہیں کہ براہِ کرم اپنے تاریخی فیصلے پر فوری عمل درآمد یقینی بنائیں تاکہ ہزاروں نوجوانوں کا مستقبل محفوظ ہو سکے۔ یہ صرف ڈگریوں کا معاملہ نہیں، بلکہ لاکھوں خوابوں، والدین کی دعاؤں اور خاندانوں کی امیدوں کا سوال ہے۔
اللہ تعالیٰ آپ کو اس نیک فیصلے کو پایۂ تکمیل تک پہنچانے کی توفیق عطا فرمائے۔
#AttestOurDegrees #HEC #StudentsFutureAtStake #SenateofPakistan #pakistanpeacebroker
@CMShehbaz@PresOfPakistan@bushraanjumbutt@DrNiazAhmadSI@afnanullahkh@SenatePakistan
10 سال گزر گئے، مگر ہزاروں معصوم طلبہ آج بھی اپنی ڈگریوں کی تصدیق (Attestation) کے منتظر ہیں۔
محرم الحرام ہمیں حق، انصاف، صبر اور مظلوم کا ساتھ دینے کا درس دیتا ہے۔
ہم وزیراعظم پاکستان، سینیٹر بشریٰ انجم بٹ (Chairperson, Senate Standing Committee)، اور چیئرمین HEC پروفیسر ڈاکٹر نیاز احمد سے مؤدبانہ اپیل کرتے ہیں کہ خدارا طلبہ کے مستقبل کو مزید تاخیر کا شکار نہ ہونے دیں اور تمام زیر التواء ڈگریوں کی فوری تصدیق کو یقینی بنائیں۔
"انصاف میں تاخیر، انصاف سے انکار ہے۔"
#AttestOurDegrees #HEC #StudentsFutureAtStake #SenateofPakistan #Pakistan
@CMShehbaz@PresOfPakistan@bushraanjumbutt@DrNiazAhmadSI@afnanullahkh@SenatePakistan
@AwaisImran01@MaryamNSharif@CMShehbaz@bushraanjumbutt@hecpkofficial@DrNiazAhmadSI We respectfully request the concerned authorities to implement the decisions already discussed and acknowledged in Senate Committee meetings regarding degree attestation. Students have been waiting for over 10 years, and this prolonged delay continues to affect our futures.