رانا ثنا اللہ نے بڑی تفصیل کے ساتھ بتا دیا کہ گلگت بلتستان میں پانچ آزاد امیدوار ائی پی پی میں کیوں گے ؟ ہم سے پانچوں امیدواروں نے رابطہ کیا تھا کہ دیکھیں گلگت بلتستان کی یہ تاریخ رہی ہے جس کی وفاق میں حکومت ہوتی ہے وہی گلگت میں حکومت بناتا ہے اپ اگر حکومت بناتے ہیں تو ہم پانچوں اپ کے ساتھ شامل ہو جاتے ہیں ہم نے ان سے کہا کیونکہ پیپلز پارٹی وہاں سب سے بڑی جماعت ہے تو ہم اصولی طور پر اس کو حکومت بنانے کا موقع دیں گے جس کے بعد ان پانچوں نے ائی پی پی کو جوائن کر کے حکومت میں شامل ہو گے اب ان پانچوں میں سے تین وزیر بن جائیں گے دو مشیر بن جائیں گے اگر وہ ہمارے ساتھ اتے تو تب بھی سب کو وزارتیں نہ ملتی اگر وہ پیپلز پارٹی کے ساتھ جاتے تو تب بھی سب کو وزارتیں نہ ملتی اب وہ 100 فیصد وزارتیں لے کر حکومت میں شامل ہو گئے ہیں
سوچو اگر نواز شریف نہ ہوتے تو کیا ہوتا ؟
یہاں موہنجو کے کھنڈرات ہوتے یہاں لبنان جیسے حالات ہوتے یہاں افغانستان جیسی سڑکیں ہوتی یہاں کینیا جیسی بھوک ہوتی
آج بھی کمی پیشی موجود ہے سوچو اسے تین مرتبہ اقتدار سے نہ نکالا ہوتا تو آج پاکستان کیسا ہوتا
کڑوا سچ ہے ہضم کیجیے گا
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے قراقلی پاقستان کے وفد کی ملاقات میں خصوصی اقتصادی زونز، زراعت، لائیوسٹاک، ٹیکسٹائل، سیاحت اور صنعتی شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق ہوا۔ لاہور اور نوکوس کو سسٹر سٹیز بنانے کی تجویز اور باہمی تجارتی حجم میں اضافے پر بھی تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
میں نے 6 دن پہلے لکھا تھا👇
ن لیگ والے ایک دوسرے کو نیچے گرانے میں لگے رہیں گے۔
اور پیپلز پارٹی نے
پہلے فیصل راٹھور کو وزیراعظم بنوا کر"فیلڈنگ"سیٹ کی۔
پھر اسی فیصل راٹھور کے زریعے"بھارتی ایکشن کمیٹی"سے دنگے کروائے/انتشار پھیلایا
اب وزیراعظم فیصل راٹھور نے
خود"ایکشن کمیٹی"کے ایجنڈے کی حمایت کر دی۔
پیپلز پارٹی ہر الیکشن کو جنگ سمجھ کر لڑتی ہے اور
جنگ میں "سب جائز"ہے
چاہے انتشار پھیلانا پڑے اور ملک سے غداری والا ماحول پیدا کرنا پڑے۔
پیپلز پارٹی۔۔اصلی والی (گھٹیا) سیاست کرتی ہے۔
(اسد آر چوہدری)
اگر مہاجرین اپنے ووٹ کی طاقت سے کشمیر اور پاکستان کے ساتھ جڑے رہنا چاہتے ہیں تو جوائنٹ ایکشن کمیٹی یہ رشتہ توڑنا کیوں چاہتی ہے؟ اس سوال کا جواب آپ بھی مانگیں
یہ کوئی عام عورت نہیں!
یہ مقبوضہ کشمیر کی سابقہ وزیر اعلی محبوبہ مفتی ہیں
کن کترے اسی وجہ سے بھارت نے لانچ کئے ہیں کیونکہ مقبوضہ کشمیر میں تیزی سے بیانیہ پھیل رہا تھا کہ آزاد کشمیر میں امن ہے۔
کن کتروں کی لانچنگ کا مقصد یہ تاثر ختم کرنا تھا تاکہ مقبوضہ کشمیر کی امید ختم ہو
نوجوانوں اور انسانی صلاحیتوں کو نکھارنے پر خرچ ہونے والا عوامی پیسہ دراصل حکومتِ پاکستان کی دور اندیش سرمایہ کاری ہے اور انسانی وسائل پر کی جانے والی سرمایہ کاری پر منافع ہمیشہ سب سے زیادہ ہوتا ہے۔
~ وفاقی وزیرِ آئی ٹی شزا فاطمہ کا گریجویشن تقریب سے خطاب
فلسطین کے لیے آواز اٹھائیں آپ جس پارٹی مذہب ملک یا مسلک سے ہیں۔
ایک سچا یہودی بھی اسرائیل کا ساتھ نہیں دے سکتا
اس وڈیو کو شیئر کیجیے جواب دیں ایلگوردھم کو توڑیں
وزیراعلیٰ مریم نواز کے پرواز کارڈ پروگرام کےتحت نوجوانوں کو سرکاری خرچ پر عالمی معیار کی تربیت، بیرونِ ملک روزگار کے مواقع اور روانگی کےلیے 3لاکھ روپے تک آسان قرض فراہم کیاجائے گا۔ 💯فیصد میرٹ پر مبنی یہ اقدام نوجوانوں کو بااختیار بنانے اور معیشت کو مضبوط کرنےکی جانب اہم قدم ہے۔
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ کا خطاب #IndusWaterTreaty: An Instrument of Peace and Regional Stability” کے افتتاحی سیشن سے خطاب کیا۔ یہ خطاب سیمینار کے آغاز میں ہوا، جس میں انہوں نے معاہدے کو پاکستان کی شہ رگ قرار دیا۔
#IWT2026
انہوں نے کہا کہ یہ سیمینار محض ایک معاہدے پر نہیں بلکہ 24 کروڑ پاکستانیوں کی زندگی، معیشت اور مستقبل پر بات کر رہا ہے۔
تارڑ صاحب نے زور دیا کہ سندھ طاس معاہدہ برقرار رہے گا کیونکہ یہ خطے میں امن، استحکام اور آبی تعاون کی بنیاد ہے۔ انہوں نے سیمینار کو کامیاب قرار دیا اور ماہرین کی بحث کو سراہا۔
@TararAttaullah
لاہور میں چھت گرنے سے 14 معصوم بچوں کے المناک جانی نقصان پر دلی رنج ہوا۔ یہ ننھے پھول قوم کا مستقبل تھے۔ دکھ کی اس گھڑی میں میری ہمدردیاں سوگوار خاندانوں کے ساتھ ہیں۔ مریم نواز شریف نے مجھے بتایا ہے کہ وہ مصمم ارادے کے ساتھ اس افسوسناک واقعے کی شفاف اور غیرجانبدارانہ انکوائری کروا کر مجرمان کو قرار واقعی سزا دلوائیں گی۔ اللہ تعالیٰ بچوں کو جوارِ رحمت میں جگہ، زخمیوں کو کامل شفا اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین
وڈھ (بلوچستان) میں ہونے والے حالیہ واقعات نے ایک بار پھر کئی چہروں کو بے نقاب کر دیا ہے۔ ایک طرف بی ایل اے کے دہشت گرد عوام کی سہولت کے لیے بنے پلوں کو دھماکوں سے اڑا رہے ہیں تاکہ عام بلوچوں کی زندگی اجیرن ہو جائے اور انہیں نقل و حرکت میں شدید دشواری کا سامنا کرنا پڑے۔ لیکن حیرت کی بات یہ ہے کہ اس کھلی دہشت گردی پر سمی دین بلوچ اور ان کے حقوق کی نام نہاد علمبردار "بہنوں" کے سرپرست حامد میر بالکل خاموش ہیں۔
اصل گیم پلان یہ لگتا ہے کہ پہلے دہشت گردوں سے ترقیاتی اثاثے تباہ کروائے جائیں، بلوچ عوام کو جان بوجھ کر پیچھے دھکیلا جائے، اور پھر اختر مینگل جیسے سیاستدان وہاں پہنچ کر 'احساسِ محرومی' کا پرانا چورن بیچنا شروع کر دیں۔ اس کے فوراً بعد حامد میر صاحب اپنے کیمرے اٹھا کر اس خود ساختہ احساسِ محرومی پر ایک سنسنی خیز انٹرویو ریکارڈ کرنے پہنچ جائیں گے۔
اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ آج پنجاب کے مختلف ڈسٹرکٹ میں اور گرین بسیں جا رہی ہے مجھے پتہ ہےکہ ان گرین بسوں کی بہت ڈیمانڈ ہے اور پنجاب کے تمام اضلاع اور تحصیلوں میں ان بسوں کو بڑھا رہے ہیں ہمارا ٹارگٹ ہے کہ اگلے تین سالوں میں 5 ہزار بسیں پورے پنجاب میں چلنا شروع ہو جائیں گی۔
(وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف)
ہمارے پاس تو Treaty ہے اور پھر بھی پانی روک لیا ، دنیا میں بہت سے ایسے ملک ہیں جہاں پانی صدیوں سے بہ رہا ہے لیکن کسی نے نہیں روکا بہ رہا ہے تو بہ رہا ہے
عمران شفقت، سینئر صحافی
سوات میں ایک فیملی گزشتہ سال دریا برد ہو گئی تھی، علی امین گنڈا پور نے کہا کہ ہم نے کیا وہاں تمبو دینا تھا، اب پنجاب حکومت کہہ رہی ہے کہ ہم گھروں میں نہیں جھانک سکتے۔۔ مقامی حکومتیں بنائیں گے تو یہ مسائل از خود حل ہو جائیں گے۔ ن لیگ کی دوسری نسل کا اقتدار ہے، الحمرا کی جب چھت گری تھی تو شہباز شریف نے نیر علی داد کو ہتھکڑیاں لگائی تھیں۔ 26 ستمبر 2024 کو مظفر گڑھ کے علی گڑھ اسکول کی عمارت گری تھی، 7 مئی 2026 کو ڈی جی خان میں اسکول کی چھت گری، 2026 میں فیصل آباد میں ٹویشن سینٹر کی چھت گر گئی، لیہ میں اسی سال اسی طرح کا واقعہ ہوا۔ یہ پہلا واقعہ نہیں، بتائیں بچے مر رہے ہیں حل کیا نکالا ہے۔
@SImranshafqat
#FaislaAapKa TEAM | Hum News
یہ بابا صدیق ہے اس کی لیچیاں چھین لیں گدھا گاڑی چھین لی ایک بازو سے یہ محروم ہے اس نے احتجاج کیا اس پر مقدمہ قائم کر دیا ایک بازو سے محروم کو دوسرے بازو میں ہتھکڑی لگا دی
الیٹ کا معاملہ ہو تو JITبن جاتی ہے
غریب پر اس ظلم کا حساب حکمران کیسے دیں گے ؟
منجی کا ترٹ گیا ہے پاؤا خبر
اور ناظرین ہندوستان ایکشن کمیٹی کے سربراہ “شوکت حرامد میر نیازی “ کی گرفتاری کے مناظر آپکی بصارتوں کی نظر اور یہاں مورخ لکھے گا کہ پاکستان کے ہر دشمن کا یہی حال ہو گا کیونکہ ریاست نے فتنوں فسادیوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کا فیصلہ کرلیا ہے