کوئی شرم کوئی حیا ہوتی ہے
بغیرتی کی بھی کوئی انتہا ہوتی ہے
جیز کیش اور ایزی پیسہ کمپنی ٹیلی کام رٹیلرز کو کیش ان کرنے پر کمیشن دیتی ہے بالکل 0 اور باقی پروڈکٹس پر نہ ہونے کے برابر
ریٹیلر کی ذاتی انویسٹمنٹ دیگر اخراجات الگ
@jazzpk@StateBank_Pak@easypaisa@MoitOfficial
زونگ دوست ایپلیکشن کا ��جراءخوش آئیند بات ہے۔مگر ریٹیلرز کی اکثریت بارفون استعمال کرتی ہے۔زونگ کمپنی نے شارٹ ڈائل سٹرنگ ختم کرکے964مینیو مشکل ترین بنا دیا ہے۔کمپنی مینجمنٹ سے گزارش ہےکہ شارٹ سٹرنگ بحال کی جائے۔
نیز اسلامک سروس#786* کوڈ تبدیل کیا جائے۔
@Zongers
(00038 فرنچائز یعنی) ZONG کمپنی کا ایک اور فراڈ۔۔۔۔یہی نہیں چوری اور سینہ زوری کے مصداق ہیلپ لائن نے کسٹمر کی ک��پلینٹ ہی درج نہیں کی۔
پچھلے تقریبا ڈیڑھ ماہ سے ہم کمپنی کو اسی کا مکروہ چہرہ دکھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
ہم یہ آئینہ دکھاتے ہی رہیں گے۔
دیکھتا جا شرماتا جا
@Zongers
#Terminate_00038_Franchise#ZONG_Kick_Out
متاثرہ کسٹمر سے یہ سوال پوچھنا بنتا ہی نہیں کہ آپ کو زونگ کی سروس استعمال کرنے میں کوئی دشواری تو نہیں آ رہی؟
سوال یہ پوچھا جاتا کہ کیا آپ نے اپنی سم اپنی مرضی سے MNP کروائی ہے؟ اور جو 12400 روپے کا ڈاکہ ڈالا گیا ہے وہ درست ہے؟
@Zongers
وہ تو یہ چاہتےہیں کہ جس طرح وہ خود کافر ہیں اسی طرح تم بھی کافر ہوجاؤ،تاکہ تم اور وہ سب یکساں ہوجائیں، لہٰذا ان میں سے کسی کو اپنا دوست نہ بناؤ(النساء89)
ہم قبلہ اول کی حفاظت کیلئے سینہ سپر مجاہدین کی بھرپور حمایت کرتے ہیں
اللہ کریم مجاہدین کوکامیابی اور شہداءکی شہادت قبول فرمائے
لوٹ مارتم کرواورFIAکےنوٹس ریٹیلربھگتے؟
ظلم کےیہ ضابطےہم نہیں مانتے۔FIAنے ریٹیلرز کا جینا دوبھر کر رکھا ہے۔
تمام ترثبوتوں کےباجود کاروائی کی بجائےZONG
کا تین ہفتوں سے مضحکہ خیز رویہ۔PTAخاموش تماشائی بناہواہے
کاروائی نہ ہوئی تولاہور سےچلنے والاسلسلہ پورےملک میں پھیل جائےگا
@Zongers
لَقَدۡ مَنَّ اللّٰہُ عَلَی الۡمُؤۡمِنِیۡنَ اِذۡ بَعَثَ فِیۡہِمۡ رَسُوۡلًا مِّنۡ اَنۡفُسِہِمۡ یَتۡلُوۡاعَلَیۡہِمۡ اٰیٰتِہٖ وَیُزَکِّیۡہِمۡ...
بیشک مسلمانوں پراللہ نےبڑا احسان فرمایاکہ انہیں میں سےایک رسول ان میں بھیجا،جو انہیں اس کی آیتیں پڑھ کر سُناتا ہے اور انہیں پاک کرتاہے...
زونگ کی بدمعاشی ، چوری اور اوپر سے سینہ زوری
ہم اس لوٹ مار کی پر زور مذمت کرتے ہیں۔
اور مطالبہ کرتے ہیں کہ لاہور زونگ اچھرہ فرنچائز 000038 کو فی الفور ٹرمینیٹ کیا جائے۔
ورنہ پورا لاہور زونگ کا بائیکاٹ کرے گا
معزز اداروں سے کارروائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔
@Zongers
واقعہ کربلا سبق دیتا ہے ظلم کے خلاف ظالم کے سامنے ڈٹ جانے، حق گوئی کا، فسق و فجور سے نفرت کا، حق کی خاطر تن من دھن قربان کر دینے کا۔
آج کے دن ٹیلی کام ریٹیلرز ایسوسی ایشن پاکستان کا ہر ہر ممبر عہد کرے کہ وقت کے ہر یزید سے سینہ سپر ہونے سے دریغ نہیں کریں گے۔
لوٹ مارکا کوئی موقع ہاتھ سے نہ جانےپائے۔
ریسیونگ کےبعد بقیہ بیلنس اس لیے شو نہیں کیا جا رہا کہ بیلنس چیک کرنے پر علیحدہ سے لوٹ مار کی جاسکے۔SMS چارجز الگ
ہمارا مطالبہ ہے کہ ایزی پیسہ یہ ظالمانہ پالیسی واپس لے
@easypaisa@PTAofficialpk@MoitOfficial@StateBank_Pak@irfanwahabkhan