حضرت جابر ؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ ایک گدھے کے پاس سے گزرے جس کے چہرے کو داغا گیا تھا ، آپ ﷺ نے فرمایا :’’اللہ اس شخص پر لعنت فرمائے جس نے اسے داغ دیا‘‘
Mishkat-ul-Masabeeh #4078
Hadees Sahih_
@Mnasirbuttt سر ان سے اس موضوع پر بات کریں کہ اسپیشل امتحان دینے والے بچوں کو کم از کم ساٹھ فیصد نمبر لازمی دیے جائیں تاکہ وہ یونیورسٹیز میں ایڈمیشن لے سکیں
@Mnasirbuttt
▪︎پاکستان میں MBBS کا کیا سکوپ رہ گیا؟
▪︎میڈیکل فیلڈ میں کونسی ڈگری بہتر؟
▪︎چین میں پڑھنے والے سٹوڈنٹس کی واپسی مشکل کیوں؟
▪︎پاکستان میں ہزاروں ڈاکٹرز بے روزگار کیوں؟
بے روزگار ڈاکٹرز مہم کے لیڈر خود ایک بے روزگار ڈاکٹر ذیشان نور انٹرویو
ویڈیو: https://t.co/pua2hse892