اگر خواتین چاہتی ہیں کہ وہ شہید بینظیر بھٹو کے ویژن کے مطابق ملکی ترقی میں یکساں حصہ دار بننا چاہتی ہیں تو باہر نکلیں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا ساتھ دیں اپنا مستقبل ۔محفوظ بنائیں
#PPPForWomenEmpowerment
اگر خواتین چاہتی ہیں کہ وہ شہید بینظیر بھٹو کے ویژن کے مطابق ملکی ترقی میں یکساں حصہ دار بننا چاہتی ہیں تو باہر نکلیں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا ساتھ دیں اپنا مستقبل ۔محفوظ بنائیں
#PPPForWomenEmpowerment
ایٹمی پروگرام کا خالق اور یوم تکبیر!
شہید بابا ذوالفقار بھٹو کا قومی اسمبلی میں پاکستان 🇵🇰کے ایٹمی پروگرام کے متعلق پالیسی بیان
سلام ہو اس شہید پر جس کو اپنا دشمن سفید ھاتھی خونخوار ,
اور اپنے ملک میں موجود اس سامراج کے دلال , پپٹ , ایجنٹ اور کرایہ کے ملک دشمن
@BBhuttoZardari
جو رکے تو کوہِ گراں تھے ہم، جو چلے تو جاں سے گزر گئے
رہِ یار ہم نے قدم قدم تجھے یادگار بنادیا
(فیض احمد فیض)
4اپریل 1979 پاکستانی سیاست کا سیاہ ترین تھا۔
#سلام_شہید_بابا
The US farming landscape has changed dramatically over the last century with the rise of corporate industrial farming. Supported by technological advances and government subsidies, the corporate farming sector causes widespread damage to the environment.
#corporatefarming
سندھی شروع سے آواز اٹھاتے رہے کہ افغان ریفیوجیز کو واپس بھیجا جائے ۔ وہ اس لئے نہیں لائے گئے تھے کہ انکو کبھی واپس نہ بھیجا جائے اور ان کو پاکستان کی شھریت دے دی جائے ۔ لیکن ہماری حکومتیں اور ڈسیشن میکرز ہر دفعا مزید فنڈنگ لیکر انخلا کی تاریخ آگے بڑھا دیتے تھے۔
تلسی مينگهواڑ پاکستان کی پہلی ہندو لڑکی ہےجو سافٹ بیس بال کی چیمپین ہے. تلسي ذات کی مينگهواڑ اور کوٹڑی شهر کے سادھو محلے کی رہنے والی ہے. تلسي ایک بااختيار اور اج کل کی بچیوں کی رول ماڊل ہے.
#TulsiMenghwar
Sara has got five medals in five events in fourth inter school Taekwondo Championship. She always have had an interest in Aerobics and athletic activities. There were to be five events in this competition she registered for all five on the advise of her coach.
میرے خیال میں ٹرانسجینڈر سے حکومت کی مراد خواجہ سرا ہیں لیکن اگر ایسا ہے تو ان کو پھر صحیح ٹرمنالاجی استعمال کرنی چاہیے ۔ کیوں کے خواجہ سرائوں کے حقوق سے انکار تو کوئی بھی باشعور انسان نہیں کر سکتا ۔
ایم ڈی کیٹ امتحان دینے والے طالب علم پرکاش نے خودکشی کرلی،
یہ قتل ھے، اس کا قاتل وزیر اعلی سندھ، وزیر صحت سندھ اور ڈائو کے پیپر لیک چور ہیں۔
یا اللہ انُ کی نسلیں تباھ فرما جو میری سندھ کی نسلوں کے مستقبل کے سوداگر بن بیٹھے ہیں
بلاول بھٹو زرداری کی شہید قائدِ عوام کا ساتھ دینے والے چترال کے نظریاتی جیالے محمد اشرف سے ملاقات
جو راہنما اپنے نظریے پر سمجھوتہ نہیں کرتے، دنیا سے رخصت ہوجانے کے بعد بھی جانثار محبتیں ان کے ساتھ رہتی ہیں۔
#BBZinLowerDir
صنف نازک سے کہو پرده کریں
سارے پھولوں سے کہو پردہ کریں
ورنہ بھونروں کے دل للچائیں گے
جو کسی کا بھی پائوں پھسل گیا
ہم دوشی پھولوں کو ٹھہرائیں گے
ساری شمعوں سے کہو پردہ کریں
ورنہ پتنگے بانولے ہو جائیں گے
جو کوئی جھلسا شمع کی حرارت سے
ہم شمعوں کو ہی مورد الزام ٹھہرائیں گے