@haroon_natamam کرکٹ کے کھیل بارے آپ کی معلومات شاید صفر سے ذرا ہی زیادہ ہوں کیونکہ ورلڈکپ کا تمغہ آپ اس شخص کو دے رہے ہیں جس کی پرفارمینس سب سے بری تھی ۔
اگر آپ کی تجزیہ نگاری کی صلاحیت یہی ہے تو باقی تحریر پڑھنے کی ضرورت نہیں ۔
@MShamsZ یہ تو پیپلز پارٹی کے لئے کچھ بھی نہیں انہوں نے کراچی جیسے انٹرنیشنل شہر میں اسٹیبلیشمنٹ سے مل کر جماعت اسلامی سے الیکشن چرا لیا اور ساری دنیا میں اسٹبلشمنٹ کو بدنام کروا دیا ۔
@dcislamabad مجرموں کے خلاف بروقت کارروائی بہت اچھی بات ہے مگر اس سے بھی اچھی بات شکایت سے پہلے اپنی ذمہ داری پوری کرتے ہوئے اس بات کی نوبت ہی نہ آنے دی جاتی ۔
@voicepkdotnet@a_siab یہ سب مسائل اپنی جگہ بالکل موجود ہیں اور ان کا خاتمہ بھی ہونا چاہیئے مگر یہ نہ ہو فائیو جی عوام کے بجائے دہشتگردوں کی سہولت بن جائے ۔
عوام اگر دہشت گرد عناصر کا سر کچلنے میں حکومت کی مدد کریں تو یہ مسائل حل ہو جائیں گے ۔
@KeepsamM سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے والے فرد یا جماعت کو نقصان کا ازالہ کرنے کا پابند کیا جائے اور ساتھ قرار واقعی سزا دی جائے ۔ اور عدالت ان کیسز کو طوالت نہ دے بلکہ چند دنوں میں فیصلہ سنائے۔
@MemonaMushtaq اول تو رہائی ہی ناممکن حد تک مشکل ہے اور پھر خان صاحب بے شک جتنی مرضی معافیاں مانگ لیں انہیں اب اقتدار کے ایوانوں میں داخل نہیں ہونے دیا جائے گا کہ موصوف انتہائی درجے کے ناقابلِ اعتبار کردار کے حامل ہیں ۔
@Nawaiwaqt_ پتا نہیں کن لوگوں کو ایسی توجہات پیش کی جارہی ہیں ۔
عوام یہ جانتے ہیں کہ عمران خان کے دور میں کروڈ آئل کی بین الاقوامی قیمت سو ڈالر سے زائد تھی اور پاکستان میں پٹرول 160 کا تھا اور اب کروڈ آئل 69 پر ہے اور پاکستان میں پٹرول 300 سے اوپر ہے ۔
۔۔۔۔۔۔ یہ بتا کہ قافلہ کیوں لٹا ۔۔۔۔۔
@Nshaikh_1965 پاکستان کے عوام کون سے کشمیریوں کے ساتھ ہیں جو انڈیا سے الحاق چاہتے ہیں اور افواج پاکستان اور پاکستان کو گالی بکتے ہیں ۔
میرے خیال میں امیر محترم نے ایکشن کمیٹی کی تقریریں نہیں سنی ۔ حضور ہر حکومت مخالف لوگ درست سمت میں نہیں ہوتے عقل کی بات کریں
@Nawaiwaqt_@CMShehbaz@GovtofPakistan ظالم اور نااہل بددیانت حکمرانوں جنگ سے پہلے کی قیمتیں ہی بحال کردو ۔
ویسے جنگ سے پہلے بین الاقوامی قیمت 80 ڈالرز تھی اب 73 ہو گئی ہیں ۔
غریب عوام پر ظلم کرنے والو اس سے زیادہ کیا عبرت ہوگی کہ حکمران ہوتے ہوئے بھی عوام میں نہیں جاسکتے
@geonews_urdu ظالم اور نااہل بددیانت حکمرانوں جنگ سے پہلے کی قیمتیں ہی بحال کردو ۔
ویسے جنگ سے پہلے بین الاقوامی قیمت 80 ڈالرز تھی اب 73 ہو گئی ہیں ۔
غریب عوام پر ظلم کرنے والو اس سے زیادہ کیا عبرت ہوگی کہ حکمران ہوتے ہوئے بھی عوام میں نہیں جاسکتے
@DrTariqFazal یہ بہتر حُکمرانی کا ثبوت نہیں ظلم کی انتہا ہے کبھی عوام میں تشریف لے جا کر دیکھ لیجئے گا ڈاکٹر صاحب ۔
جنگ سے پہلے کی قیمتیں واپس لائیں تو حساب برابر ہوگا ۔ ابھی بھی قیمت ستر روپے فی لیٹر زیادہ ہے ۔
@Pakpulse247@geonews_urdu مجھے حیرت ہوتی ہے کہ امریکی کس ذہنی سطح کے لوگ ہیں جنہوں نے دوبار ٹرمپ کو صدر منتخب کیا ، لیکن پھر دل کو تسلی دیتا ہوں کہ ہمارے عوام نے بھی تو خان صاحب کو منتخب کیا تھا اور اگر فارم سینتالیس نہ ہوتا تو دوسری بار بھی منتخب ہوجاتے
@geonews_urdu یہ ہوتی ہے غیرت قومی ۔ ہمارے حکمران تو امریکی صدر کے کتے کے ساتھ تصویر بنوانا بھی فخر سمجھتے تھے ۔
پرانے صحافی بھائیوں کی یاداشت میں ہوگا یہ واقعہ
@gnnhdofficial پٹرولیم مصنوعات زیادہ سے زیادہ 150 روپے ہونا چاہیئں جو کم از کم اگلے الیکشن تک ہوں تبھی مہنگائی کم ہو گی اور ن لیگ کو ووٹ ملے گا بصورتِ دیگر فارم سینتالیس کی بجائے ایک سو سینتالیس لگانا پڑے گا
@siasatpk@MiftahIsmail میرے خیال میں تو یہ صرف اور صرف نالائق حکمرانوں بالخصوص نالائق وزراء خزانہ کے سبب ہوا ،
ویسے آپ نے اپنے کیرئر میں کوئی ایسا کام کیا ہو جس سے پاکستان کو فائدہ ہوا ہو ۔