@Rafi_Shaair اس کتاب لفظ پہ آج تک کسی عرب عیسائی یہود۔ یہاں تک مکہ کے کافروں اور شاعروں نے بھی سوال نہیں اٹھایا کیونکہ عرب اپنی زبان کے اسلوب کو اچھی طرح سمجھتے ہیں
@Rafi_Shaair کیا آپ کو عربی زبان سے مکمل واقفیت ہے ؟ مجھے نہیں لگتا کہ آپ عربی زبان اسرار و رموز سے واقف ہیں ۔ اگر کوئی عرب میں 20 25 سال گذار چکا ہو تو اس سے پوچھ لیجئے گا کہ جب وہ کوئی appliction paper ٹائپ کراتا ہے کسی گورنمنٹ ادارے کے لئے تو اس applicatio. Paper کو کتاب کہتے ہیں
@Rafi_Shaair اگر تو آپ اپنی لا علمی کیوجہ سے ایسا کررہے ہیں تو اللہ آپ کے علم میں اضافہ فرمائے اور ہدایت دے ۔ ورنہ اللہ نے قران کی آیات کے ساتھ کھیلنے والوں کو بہت دردناک سزا کی وعید سنائی ہے