رخشان ڈویژن مقابلوں میں چاغی کے طلباء کے ساتھ زیادتی برداشت نہیں, پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء کو صوبائی سطح پہ پروگرام سے روکھ لیا گیا ان کی جگہ تیسری پوزیشن والے طلباء کو سلیکٹ کیا گیا.
@ZubairBalochbso@shafqatnazbalo1@KalsoomNiazNp@aliraza_rind
سابق وزیر اعظم @NawazSharifMNS جیل میں نماز پڑھ کر انگلی آسمان کیطرف کر گے دعا مانگتا تھا کہ الله میری بے گناہی ثابت کرے گا اپنا فیصلہ اس پر چھوڑ دیا ‘ گھر سے آیا کھانا سزاۓ موت کے قیدیوں میں بانٹ دیتا تھا’جیل میں میاں نواز شریف کیساتھ 3 ماہ سے زیادہ رہنے والے مشقتی کی داستان
1
سیالکوٹ میں ہونے والے دل خراش واقعہ نے دل چیر کے رکھ دیا۔ کیا یہ درندگی ہماری پہچان اور ہمارا اور آنے والی نسلوں کامستقبل ہے؟ کیا یہ ملک ایک محفوظ ملک تصور ہو گا ؟ حکومت نام کی کوئی چیز موجود نہیں، انسان سوال کرے بھی تو کس سے کرے؟
یہ بلوچستان کے طلبا ہیں جو گزشتہ 14 دن سے یونیورسٹی آف بلوچستان میں اپنے ساتھی طلبا کے بازیابی کے لئے دھرنے دے رہے ہیں ۔آپکا آخری حربہ لاپتہ کرنے کا بھی ناکام ہوتا دکھائی دے رہا ہیں کیوں کہ بلوچ آپکے اس عمل سے بھی زیر نہیں ہو رہا ہیں
@AbsarAlamHaider@HamidMirPAK
آٹھ دن گزر گئے مگر تاحال کوئی پُرسانِ حال نہیں۔۔اگر ایسا چلتا رہا تو کوئی ماں باپ اپنے لختِ جگر کو تعلیم کے لئے لافتہ کرنے کو یونیورسٹیوں میں نہیں بیجیگا۔۔
اب ہمارے تعلیمی ادارے بھی طالب علموں کہ لئے غیر محفوظ ہیں۔
#SaveBalochStudents